خواتین سونے سے پہلے یہ کام لازمی کر لیں پھر معجزہ دیکھیں اتنا پیسہ برسے گا سنبھال نہیں پاؤ گے۔

admin

ayat ul kursi surah kausar ka wazifa

اگر آپ اپنی گھر کی عورتوں سے کہیں کہ وہ رات کو یہ کام کر کے پھر سوئیں تو آپ کے گھر میں اتنا پیسہ آنے لگے گا اتنی دولت آنے لگے گی کہ دیکھ کر ہر عورت یہ کام لازمی کرے گی اور کبھی رات کو ان کاموں کو کیئے بغیر نہیں سویا کرے گی ۔ہر عورت کو فکر ہوتی ہے چاہے وہ اس کا بھائی ہو چاہے اس کا باپ ہو چاہے

اس کا بیٹا ہو یا اس کا شوہر ہو ہر عورت چاہتی ہے کہ اس کے گھر والے اھا روزگارکمائیں زیادہ سے زیادہ پیسہ میں لے کر آئیں لیکن اگر وہی عورت ان باتوں کو اگنور کردے جو آپ کو بتارہے ہیں تو پھر کبھی بھی اس گھر میں پیسہ نہیں آئے گا اگر آ بھی جائے گا تو پانی کی طرح بہہ جائے گا پتہ ہی نہیں چلے گا کہ اتنا پیسہ آیا اور کدھر چلا گیا ۔پہلے نمبر پر کھانے کے برتنوں کو دھو کر پھر سونا چاہئے ۔ بہت سی خواتین گھر میں ایسی ہوتی ہیں کہ جو رات کو برتنوں کو بغیر دھوئے سو جاتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ صبح اٹھ کر پھر ہی دھو لیں گے ایسا بالکل بھی نہیں کرنا چاہئے کھانے کے برتنو ں کو رات کے وقت دھو کر پرھر سونا چاہئے اس کے بعد اگر دودھ بوائل کیا ہو تو اسے کبھی بھی کھلا چھوڑ کر مت سوئیں گھر میں جب بھی دودھ کو بوائل کریں یا گھر میں جب بھی کسی برتن میں دودھ رکھا ہو تو اسے کھلا چھوڑ کر کبھی مت سوئے بلکہ اس کو ڈھانپ کر پھر سویا کرے اس کے بعد پھر بہت سی خواتین ایسی ہوتی ہیں جو رات کو سونے سے پہلے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑ دیتی ہیں ۔رات کو سوتے وقت ہمیشہ اپنے بالوں کو لپیٹ کر سوئیں سر پر دوپٹہ لے کر سوئیں کبھی بھی بالوں کو کھلا چھوڑ کر مت سوئیں یہ بھی رزق میں کمی کی بہت بڑی وجہ ہوتی ہے سونے سے پہلے اگر آپ لوگوں نے جھاڑو دیا ہے گھر میں تو اس جھاڑو کو چھپا کر رکھ دینا چاہئے ایسا نہیں کہ سرعام سامنے اس جھاڑو کو رکھ دو اور آتے جاتے آپ کو اس جھاڑو پر نظر پڑتی رہے .بلکہ رات کو جھاڑو کو ہمیشہ ایک سائیڈ پر رکھ کر چھپا کر رکھیں

اس کے بعد سوئیں ۔رات کو سونے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کہیں آپ کا شوہر آپ سے ناراض تو نہیں اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے تو اس کو راضی کر کے پھر سوئیں کیونکہ جس گھر میں میاں اور بیوی ناراض ہوتے ہیں وہاں پر رزق اور برکت میں بہت کمی واقع ہوجاتی ہے ۔میاں بیوی کا رشتہ جتنا مضبوط ہوگا جتنے وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش ہوں گے تو اللہ پاک اس گھر کو رزق اور دولت سے بھر دیں گے اگر شوہر ناراض ہوجائے تو بیوی کو چاہئے کہ شوہر کو راضی کر کے پھر سوئے ایسا نہ ہو کہ شوہر آپ کا ناراض ہو اور آپ رات کو ایسے ہی سو جائیں جو بعد میں آپ کے لئے پچھتاوے کا باعث بن سکتا ہے رات کو سونے سے پہلے ہر عورت دو بار آیت الکرسی پڑھ لے اور تین بار سورہ الکوثر پڑھ کر پھر سویا کریں اس کے بعد دیکھیں۔آپ کے گھر میں کیسے برکتیں اور رحمتیں نازل ہوتی ہیں اگر کسی دن اپنی روٹین سے ہٹ کر رات کو اچھا کھانا بنا لیاجائے جس میں الگ الگ قسم کی ڈشز موجود ہوں تو اپنے ساتھ والے ہمسایوں کے گھر میں بھی ضرور بھیجیں ایسا کرنے سے بھی گھر میں خوشحالی آئے گی رزق میں برکت پیدا ہوگی اس کے بعد آخری بات اگر عورت صبح اٹھ کر نماز ادا کرے پھر گھر کی صفائی کرے اور اس کے بعد ہلکی ہلکی خوشبو کے ساتھ اگربتیاں جلا دے تو اس گھر میں اللہ کی رحمتیں برکتیں نازل ہوتی ہیں اور اس گھر میں اتنی دولت آتی ہے اتنا پیسہ آتا ہے کہ عورتیں خود ہی دیکھ کر حیران رہ جائیں گی یہ کچھ باتیں تھیں جو ہر عورت کو ضرور اپنانی چاہئیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment