سیدھے ہاتھ میں ایک تسبیح پکڑ کر یہ پڑھو جیسے ہی تسبیح کے آخری دانے پر پہنچیں گے

admin

aik tasibh ka wazifa

انسانی زندگی میں اکثر اوقات ایسے واقعات پیش آتے ہیں جن میں انسان اپنے ہوش و ہواس کو بھول کر جذبات کے سمندر میں بہہ جاتا ہے، انسان کے جذبات اس کی عقل و فہم پر پردہ ڈال دیتے ہیں جن کی وجہ سے وہ غیظ و غضب کی آگ میں جلنے لگتا ہے اور چاہتا ہے کہ جس پر اسے یہ غیظ و غضب آ رہا ہے یا جس کی وجہ سے آ رہا ہے اسے نیست و نابود کر دے۔اپنی پوری طاقت سے فوری کاروائی کرے اور دشمن کو آناًفاناً زیر کر دے۔ دین اسلام چونکہ مکمل ضابطہ حیات ہے لہٰذا اس نے انسان کی رہنمائی کرتے ہوئے اسے جذبات میں فیصلہ کرنے سے منع فرماتے ہوئے

اپنے ہوش و ہواس کو قابو میں رکھنے اور اچھی طرح غور وفکر کرنے کی ترغیب دی ہے جسے قرآن مجید نے صبر کی اصطلاح سے تعبیر کیا ہے۔آج ایسی تسبیح کا عمل بتانے جارہے ہیں یہ عمل آج سے پہلے نہیں بتایا گیا یہ ایسا طاقتور عمل ہے اگر آپ تسبیح کو ہاتھ میں پکڑ کر عمل کرنا شروع کریں گے ۔ آخر دانے پر پہنچیں گے تو آپ کے دولت کے حوالے سے رزق کے حوالے سے پریشانی ختم ہوجائیگی ۔ آپ کے ہاتھوں میں پیسے آجائیں گے ۔ دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آئیگا کہ یہ کیسے ہوگیا آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔آپ پورے یقین کیساتھ یہ عمل کریں۔

انسان بے صبر اہے تھوڑی سی مصیبت آتی ہےتو گھبرا جاتا ہے ۔رب سے نجات مانگنے کی بجائے غیروں سے امداد طلب کرنے لگ جاتا ہے ۔اسی پر توکل کربیٹھتا ہے اگر کوئی مصیبت غیر اللہ کے در پر جانے سے ٹھیک ہوجائے تو اعتماد میں مزید پختگی آجاتی ہے وہ بڑا اعتماد کرنے لگ جاتا ہے کہ غیر اللہ سے ہمیں ملنے لگ گیا ہے اور دوسروں کو بھی غیر اللہ کے در پر جانے کی دعوت دیتا ہے کہ وہاں جاؤ وہاں سے آپ کو سب کچھ مل جائیگے کہ جوبھی جس دربار پر بھی جائے اور جس سے بھی مانگے دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے آپ قبر پر سوال کرکے

یہ نہ سمجھیں کہ ہمیں قب۔ر والے نے دیا ہےدیتا صرف اللہ تعالیٰ ہے چاہے جائز یا ناجائز طریقہ سے مانگیں ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ جائز طریقہ سے مانگنے سے اللہ تعالیٰ خوشی دیتا ہے اور ناجائز طریقہ سے مانگنے سے کبھی اللہ تعالیٰ دیتا ہے بدلے میں اس کا ایمان چھین لیتا ہے کیا آپ نہیں دیکھتے جو لوگ پتھروں سے مانگتے ہیں مورتیاں بنا کر مانگتے ہیں ان کا بھی یہی عقیدہ ہوتا ہے کہ ہمیں مورتیوں نے دیا ہے حالانکہ ان کو دینے والا بھی اللہ تعالیٰ ہی ہے کیونکہ جب اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے

وہی پروردگار ہے او روہی ہماری مدد کرتا ہے ۔آج کا عمل یہ ہے کہ ایک تسبیح آپ نے دائیں ہاتھ میں پکڑ لینی ہے سیدھے ہاتھ میں پکڑ لینے کے بعد ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور تسبیح کے ہر دانے پر یہ عمل لاالہ الا اللہ العظیم الحلیم لاالہ الا اللہ رب العرش العظیم لاالہ الا اللہ رب السموات ورب الارض ورب العرش الکریمتسبیح کے ہر دانے پر یہ کلمات پڑھ لینے انشاء اللہ جیسے ہی تسبیح کے آخری دانے پر پہنچیں گے آپ کی پریشانی ختم ہوجائیگی جس طرح کی بھی ضرورت ہوگی وہ پوری ہوجائیگی

Leave a Comment