سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے۔ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین روز کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے اندر اندر آپ کی جو بھی بڑی سے بڑی خواہش ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھو گے آپ کا وہ مقصد انشاء اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا۔ آپ کا مقصد کوئی بھی ہو, آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو، آپ کی پریشانی کوئی بھی ہو ،آپ جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھوگے۔
سورة کوثر کو تین دن اس طرح پڑھیں
آپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دن کے اندر پورا ہو جائے گا۔ آپ نے یہ وظیفہ جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ تین دن وظیفہ کرنا ہے۔ انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت، آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی بھی ختم ہو جائے گی
سورۃ کوثر کا شادی کے لیے
آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں۔ آپ کو اس مقصد میں بھی کامیابی ملے گی ۔آپ بے روزگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں مل رہا آپ اس مقصد کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ آپ کے دشمن ہیں۔
سورۃ کوثر دشمن سے نجات
دشمنوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنے لیے محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ اس وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کی کوئی بھی حاجت ہو، کوئی بھی جائز مقصد ہو آپ اس وظیفے کے زریعے سے اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ نے صرف تین دن یہ وظیفے کو کرناہے ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے آپ نے درود شریف لازمی پڑھنا ہے۔آپ نے یہ وظیفہ کس طرح کرنا ہے ؟ آپ نے سورة کوثر کو پڑھنا ہے ۔
Surah Kausar Ka Wazifa
سورة کوثر جو کہ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے تیسویں پارے میں ہے ۔آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ شروع کرنا ہے ۔ اور ہفتے کو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے اس وظیفہ کو کرنا ہے
جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اور اخر میں درود شریف پڑھ لیں اس کے بعد آپ 129 مرتبہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو شروع کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔ پہلے اول و آخر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھیں۔
اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعد اسی روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ اسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہو، کوئی بھی مقصد ہو اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔
وظیفہ کرتے ہوئے پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے۔دل میں کوئی بھی شک نہیں لے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ مکمل کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی۔