اگر آپ کا معدہ بہت زیادہ خراب ہو چکا ہےاور گیس وغیرہ کا مسئلہ بھی بہت زیادہ ہے اور اس میں درد ہوتا ہے اور بدہضمی کا مسئلہ بھی ہے اور باقی بھی معدہ سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےتو اس کا حل قرآن پاک کی ایک سورہ مبارکہ میں ہے.
اس سورہ مبارکہ کا نام سورہ قدر ہے. سورہ قدر ایک ایسی سورہ مبارکہ ہے جس کے پڑھنے سے معدہ سے متعلق تمام بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے. اس عمل کو کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ آپ نے سورہ قدر کو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے لیکن اس کو کرنے سے پہلے درود شریف تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر سورہ قدر کو پڑھنے کے بعد درود شریف کو تین مرتبہ پڑھنا ہے اور پھر پانی پر دم کردینا ہے .
یہ عمل آپ نے دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تین مرتبہ سورہ قدر پانی پر دم کرنی ہے اور سات دن تک ایسے ہی یہ عمل جاری رکھنا ہے ان شاءاللہ سات دن کے بعد اللہ کے فضل و کرم سے آپ صحت یاب ہوجائیں گے یہ عمل مسلسل سات دن کرنا ہے اس دوران کوئی وقفہ نہیں کرنا ان شاءاللہ آپ کو شفا ملے گی