کیل ،مہاسے،چھائیوں اورکالی رنگت سے نجات کا وظیفہ،

admin

keel mahason se nijat ka wazifa

ہمارے ایک بہت ہی عزیز ہے جو تبیلغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کی ایک بڑی شاپ ہے اور اس کے علاوہ ان کی بیوی بیوٹی پارلر چلاتی ہے وہ بھائی بھی مانتے ہیں کیونکہ جن کا تعلق دنیا اور دین کے ساتھ ہے وہ مانتے ہیں کہ قیمتی کریموں اور فیشلز وغیرہ کے استعمال سے وقتی خوبصورتی حاصل ہوتی ہے. لیکن اگر آپ ہمیشہ کی خوبصورتی چاہتے ہیں اور اپنے چہرے کو پر نور کرنا چاہتے ہیں اور داغ دھبوں سے پاک اور صاف چہرہ چاہتے ہیں

تو نبی کریم ﷺ نے 1400 پہلےجو بتایا تھااس پر عمل کریں. ہم سب پر مسلمان ہونے کی حیثیت سے یہ فرض ہے کہ جو بات ہمارے نبی نے فرما دی اس سے کبھی بھی انکار کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ ﷺ نے جو بتلایا وہ سچ اور حق ہے، اور اسے کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا سکتااگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھی فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔

اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے پر نور پیدا ہو اور آپ کا چہرہ خوبصورت ہوجائے تو اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 10 بار پڑھ کر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائے تو اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی.. اس سے پہلے آُ پ نے درود ابراہیمی کا ورد لازمی کرنا ہے یعنی کم از کم 3 بار، اس کے بعد اللہ کا نام (المصور) کا دس بار ورد کرنا ہے ۔اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ اپنے چہرے اور گردن پھر پھیرتے رہیں اور اس کے بعد سو جائیں اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں اور مسلسل کرتے رہیں .

Leave a Comment