ہمارے ملک میں تقریبا 95 فیصد نوجوان مردانہ کمزوری میں مبتلا ہیں جس کی سب بڑی وجہ اسلام سے دوری، علماء سے دوری اور قرآن پاک کی تعلیمات سے دوری ہے. اپنے نفس کے ساتھ زیادتی ،ماحول کا اثر ،گندے خیالات کا ذہن سے نہ نکلنا، فحش فلمیں دیکھنا، انٹرنیٹ کا ناجائز فائدہ اٹھانا ،اپنے نفس پر کنٹرول نہ کرنااس کے علاوہ اور بھی بہت ساری وجوہات ہوسکتی ہیں
جو نامردی کا سبب بنتی ہیں مرض چاہے کوئی بھی ہو لیکن اس کے کامیاب علاج کے لئے سب سے اہم اور ضروری چیز اس کی صحیح تشخیص کرنا ہےاور آپ لوگوں سے میری ایک مودبانہ درخواست ہےکہ اپنے جنسی مسائل کے حل کے لئے جعلی اور بازاری حکیموں کے پاس بالکل بھی نہ جائیں ورنہ آپکا پیسہ بھی برباد ہوگا اور آپ کو حاصل بھی کچھ نہیں ہوگا بلکہ ہوسکتا ہے کہ الٹا آپ اپنا نقصان کر بیٹھیں. جعلی حکیم کی پہچان یہ ہےکہ وہ آپ سے پیسے بٹورے گا، آپ کو جھوٹی تسلیاں دے گا آپ کو لمبے چوڑے کورس بتائے گا آپ بھی وہی امید کی چکی میں پستے رہیں گے.
دوستو مردانہ کمزوری کے خاتمہ کے لئے فورا ہی طاقتور دوا نہیں کھانی چاہیے ورنہ اس سے آپ اور بھی مشکلات میں پھنس سکتے ہیں اور بہت بہتر نتیجے کی بجائے برا نتیجہ بھی نکل سکتا ہے اور پھر آپ کو پچھتاوا ہوگا. سب سے پہلے ہم آپ لوگوں کو اس مرض کی وجوہات اور علامات بتاتے ہیں پھر اس کے بعد علاج بتائیں گے تاکہ آپ پوری طرح سے علاج میں کامیابی حاصل کرسکیں. تو سب سے پہلے ہم اس مرض کی کچھ وجوہات اور علامات دیکھتے ہیں کہ وہ کیا ہے. کثرت مشت زنی کرنا جسم میں گرمی پیدا کرتا ہے یا خشکی پیدا کرتا ہے، بھوک نہ لگنااور ہر وقت سستی اور پریشانیاں، جسم کا کمزور ہو جانا، منی کا پتلا ہوجانااس کے علاوہ گندے خیالات ذہن میں آتے رہتے ہیں ہر دوسرے دن احتلام کا ہو جانا یہ سب مردانہ کمزوری کی علامات ہیں.
تو دوستو اب ہم چلتے ہیں مردانہ کمزوری کے علاج کی طرف، تو میں آپ کو آج دو طرح کا علاج بتاؤ ں گا جن میں ایک روحانی علاج اور ایک دیسی علاج ، وضو کرنے کے بعد دو رکعت نفل 313مرتبہ . حضرت جبرائیل علیہ السلام سے اپنی قوت باہ کی شکایت فرمائی حضرت جبرائیل علیہ السلام نے کہا آپ ہریسہ تناول فرمایا کریں کیونکہ اس میں چالیس مردوں کی قوت ہے
دوستو یہ ایک بہت ہی عام بیماری بن چکی ہے یہ بہت ہی عام مسئلہ بن چکا ہے تو ہمیں اس کو کم سے کم کرنے کے لیے جدو جہد کرنا ہو گی۔ تو یہ جو میں نے آسان سا عمل بتا یا ہے اس کو عمل میں لا کر آپ نے اس مسئلے سے چھٹکارا حاصل کر لینا ہے۔ اللہ پاک ہمیں تمام قسم کی کمزوریوں سے نجات دلا ئیں۔ آمین۔