اللہ کے یہ نام اس طرح سے پڑھ لو ہر کو ئی عزت کی نگاہ سے دیکھے گا

admin

Updated on:

ya allah ya muheymin ya aziz ki fazilat

جب سے میں نے یہ وظیفہ شروع کیا ہے ۔ ہر کوئی مجھے عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اور میرے گھر سے غریبی اور تنگدستی بھی ختم ہو گئی ہے۔ آج ہم آپ کی خدمت میں ایک بہترین وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ تعالی کی عطا سے ہر کوئی آپ کو عزت کی نگاہ سے دیکھے گا۔ اور گھر سے غریبی اور تنگ دستی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔

اگر آپ بھی ہر کسی کی نظروں میں اور ہر جگہ پرعزت پا نا چاہتے ہیں اور تنگدستی کو دور کرنا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔ آپ بھی اس عمل کو اللہ کی ذات پر پختہ اور کا مل یقین رکھتے ہوئے کر لیں۔یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کر نا ہے اور یا اللہ یا عزیز کو چالیس مرتبہ پڑ ھنا ہے ۔ساتھ میں ایک مرتبہ درودِ پاک پڑ ھنا ہے۔ اور اسی طرح جب آپ رات کو سونے لگیں تو یا اللہ یا مھیمن کو پڑھتے پڑ ھتے سو جا نا ہے اس کی کوئی تعداد نہیں ہے۔

اس عمل کو چالیس روز تک آپ نے جاری رکھناہے۔ ان شاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کی عطا سے معاشرے میں ہر کوئی آپ کی عزت کر ے گا۔ اگر آپ اپنے لیے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کے لیے دعا ما نگیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہو گی۔ وظیفہ کر نے سے پہلے کچھ صدقہ و خیرات کر لیا کر یں۔ جب سے میں نے یہ وظیفہ شروع کیا ہے ۔ ہر کوئی عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اور گھر سے غریبی اورتنگدستی بھی ختم ہو گئی ہے۔

Leave a Comment