دل پریشان ہوتویہ پڑھ لیں.2منٹ میں دل کی گھبراہٹ ،ٹینشن اور بےسکونی ختم ہوجائے گی

admin

dil ki pareshani ka wazifa

آپ اس وظیفہ کو کیا کریں تو ان شاء اللہ جو بندہ بھی اس عمل کو کرے گا تو اگر وہ کسی بھی پریشانی یا مصیبت میں مبتلا ہوگا اس عمل کو کرنے کے بعد سجدہ میں جاکر اپنی حاجت کو طلب کرے گا تو اس حضوری کیفیت رکھنے والے عمل کے وسیلہ سے اللہ اس کی پریشانی کوختم فرما دیں گے اس کی حاجت روائی فرمائیں گے۔

ایک ہی دن میں اللہ پاک آپ کی تمام پریشانیوں کو ختم فرمادیں گے۔یہ وظیفہ بہت ہی آسان ہے۔جب بھی آپ کو کوئی پریشانی کا سامنا ہوتو آپ اس حضور ی کیفیت رکھنے والے کلمات کو پڑھ سکتے ہیں. حضور ی کیفیت کا مطلب حاضر کیفیت یعنی ایسی کیفیت جو آپ کو اللہ کے سامنے حاضر کر دے اور آپ اللہ تعالی سے جو بھی طلب کریں اللہ وہ آپ کو عطا فرمادیتے ہیں ۔ان شاء اللہ یہ بہت ہی آسان سا عمل ہے لمبا چوڑا وظیفہ نہیں ہے۔ہمیشہ تمام وظائف کو یقین دل سے کیا کریں اور یقین کامل سے کیاکریں کہ میں جو بھی اللہ تعالی سے طلب کروں گا میرا رب اس کو دینے پر قادر ہے آپ نے ایک جگہ بیٹھ کر اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔شروع میں بھی اور آخر میں بھی درود شریف پڑھنے کے بعد آپ پڑھیں گے :یاحی یا قیوم برحمتک استغیث یہ ہیں وہ مبارک کلمات جو حضور نبی کریم ﷺ نے حضرت فاطمہ ؓ کو فرمایا کہ وہ یہ پڑھ لیا کریں کیونکہ یہ حضوری کیفیت رکھنے والے کلمات ہیں۔

آپ نے ان کلمات کو ایک سو مرتبہ پڑھ لینا ہے اور پھر سجدے میں سر رکھ کر اللہ پاک سے اپنی حاجت کو طلب کرلینا ہے۔ ان شاء اللہ یہ ایسے مبارک کلمات ہیں جو آپ کو اللہ تعالی کے سامنے حاضر کردیں گے اور اللہ کے سامنے آپ جو بھی اللہ سے مانگیں گے وہ آپ کو عطا فرمادیا جائے گا. کیونکہ ان کلمات کے بارے میں فرمایا گیا ہے کہ یہ اسم اعظم ہے اور اسم اعظم وہ کلمات ہوتے ہیں کہ جن کے ذریعہ سے مانگا جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس دعا کو کبھی بھی رد نہیں فرماتے یہ وہ کلمات ہیں کہ جو آپ کو اللہ کے قریب لے جاتے ہیں یہ وہ کلمات ہیں کہ جس کے ذریعہ سے بندے نصیب کھل جاتے ہیں۔

یہ وہ مبارک کلمات ہیں کہ ان کے وسیلے سے اللہ پاک سے جو بھی مانگا جائے اللہ پاک عطا فرمادیتے ہیں. لیکن آپ ہمیشہ یہ کوشش کریں کہ جب بھی کوئی عمل یا وظیفہ کریں تو اللہ تعالی کو قادر مطلق مانا کریں. اسم اعظم تووہی اسم اعظم ہے کہ جس کے ذریعے جب اللہ کو پکاریں تو اللہ کو سب سے بڑا حاجت روا مانتے ہوئے اللہ تعالی کو مشکل کشا مانتے ہوئے اللہ سے مانگا جائے اور وہی الفاط وہی کلمات اسم اعظم بن جاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

اگر کوئی شخص آپ کو دکھ دیتا ہے یا بہت پریشان کرتا ہے تو اس کا سب سے بہترین حل یہ وظیفہ ہے ۔پہلی بات تو یہ ہے کہ قرآن کہتا ہے اگر کوئی شخص تمہارے ساتھ برائی کرتا ہے تو تم اس کا جواب بہترین طریقے سے اچھائی کے ساتھ دو اگر تم ایسا کرو گےتوتمہارے بدترین دشمن بھی تمہاری تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے اور تمہارے خیر خواہ ہوجائیں گے لیکن لازمی یہ ہے کہ آپ ہمیشہ اچھائی کریں پھر اس کا اثر آپ کے سامنے ہوگا اور ایک اور کام بھی کر لیجئے اگر کوئی انسان آپ کو تنگ کرتا ہے اگر آپ کو کسی سے ڈر لگتا ہے یا کسی قسم کا آپ کو خوف ہے۔

کہ کوئی بندہ آپ پر کالاجادو نہ کروا دے یا کوئی تعویذ نہ ڈال دے یا کوئی انسان آپ کے رشتے میں یا آپ کے گھر میں کوئی پریشانی نہ کر دے تو آپ صرف یہ ایک کام کر یں آپ روزانہ صبح اور شام قرآن کی آخری دو سورتیں سورہ الفلق اور سورۃ الناس کو پڑھ کر اپنے گھر پر اپنے جسم پر دم کرلیجئے ان سورتوں کو پڑھنے والے کو اللہ حسد کرنے والے لوگوں سے شیاطین سے جادوجنات سے برے تعویذ سے اور دنیامیں جو جو چیزیں جو انسان کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

Leave a Comment