انسان کو مختلف امراض سمیت کئی طرح کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے لیکن اللہ پاک نے پہلے ہی اپنے کلام پاک یعنی قرآن کریم میں ان تمام پریشانیوں کا حل رکھ دیا ہے. لیکن یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم اس پر توجہ نہیں دیتے ، اگر کسی شخص کو کسی بھی بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے کا ڈر ہو تو آپ قرآن مجید کادل یعنی سورہ یٰسین کو ہر روز صبح و شام تین مرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کریں. اسی طرح اگر آپ اس سورہ مبارکہ کو تنہائی میں بیٹھ کر پڑھیں تو دل خوشی محسوس کرے گا۔
سورج نکلنے سے پہلے سورۃ یٰسین پڑھے تو سستی و کاہلی دور ہو جاتی ہے۔سورۃ یٰسین اس کے علاوہ درج ذیل پریشانیوں سے نجات کیلئے بھی پڑھی جاسکتی ہے ۔ بیماری سے نجات:اگر کوئی شخص بہت بیمار ہو تو اس کے سرہانے بیٹھ کر 8 مرتبہ اس سورۃ مبارکہ کو پڑھیں، اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ عطا فرمائے گا۔ اگر کوئی شخص کسی خطرناک نوکری پر فائز ہو تو وہ 2مرتبہ پڑھ کر اپنے کام پر جایا کرے، ان شا اللہ تعالیٰ اگر اللہ نے چاہا تو بخیریت واپس آئے گا۔کسی بھی مشکل کام کی ابتدا کرتے وقت اگر سورۃ یسین پڑھیں تو وہ کام بخیر انجام پذیر ہوتا ہے۔ اگر کسی شخص کو بیماری کے سبب کسی جسمانی عضو کے بیکار ہونے کا ڈر ہو تو اس سورہ پاک کو ہر روز صبح و شام تین مرتبہ پڑھ کر اس عضو پر دم کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو شفائے کاملہ عطا ہوگی۔
اگر کسی شخص کی بیماری کی حالت ایسی ہو کہ وہ مرض کے غلبے اور شدت کی وجہ سےخود نہ پڑھ سکتا ہو تو دوسرا شخص باوضو حالت میں مریض کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مفرد عدد کے مطابق پڑھے۔ رب تعالیٰ شفاءعطافرمائے گا۔ہر روز بعد نماز فجر یا سلام کا بکثرت سے ورد کرنے سے دل میں سارا دن پاکیزہ خیالات پیدا ہوتے ہیں اور دل ہمیشہ نیکی کے کاموں کی طرف مائل رہتا ہے .ہمارے پیج کو وزٹ کرنے کا شکریہ اگر آپکو کوئی شکایت ہے تو کمینٹ سیکشن میں ضرور بتائیے ۔حضور اکرم ؐ کے وہ صحابی جنہیں شیطان نے آیت الکرسی سکھائی، ایمان افروز واقعہ !! نماز کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔۔حضوراکرم ﷺ کے وہ کون سے دو امتی ہیں جن کے درمیان روز محشر اللہ تعالیٰ خود صلح کروائیں گے؟جنت البقیع میں بیٹھا . ایک شخص جس کی دادر سی کیلئے حضرت عمرفاروقؓ کو خواب میں بشارت ہوئی ۔وہ شخص کون تھا؟ راہ حق کے مسافروں کیلئے ایمان افروز تحریر۔۔بیماری، کاروباری مشکلات، بچوں کے رشتوں میں دشواری ملازمت اور امتحان میں کامیابی، قرآن پاک کی ایسی سورۃ کہ جس کو صرف 7بار پڑھنے سے یہ تمام مسائل حل ہوجاتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔آمین