عیدے والے دن نماز ظہر کے بعد یہ وظیفہ کر لو-آپ کے گھر دولت کے انبار لگ جائیں گے

admin

eid ke din ka namaz e zohar ke bad ka wazifa

آقا دو جہاں ، شافع محشر، ساقی کوثر، حضر ت محمد مصطفی ٰ ﷺ پر لاکھوں درود پاک بھیجو۔ آپ کی من پسند خواہش ہے جو اکثر اپنے ر ب سے مانگا کرتے ہو ۔ یہ اس کے متعلق ہے ۔ کئی لوگ ایسے ہیں۔ جو غریبی کی سطح سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ ایسے لوگ بھی ہیں ۔ جو اگر دس ہزار بندے کو کھانا کھلائیں تب بھی وہ روز پوری زندگی سالہا سال کھلا سکتے ہیں۔ پھر بھی ان کی دولت میں رتی بھر بھی فرق نہیں پڑے گا۔ وہ بھی پریشان ہیں۔ کیونکہ نبی پاک ﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ” اگر دو بڑے بڑے میدان سونے کے بھرے ہوئے بھی انسان کو دے دیے جائیں تو انسان پھر بھی اس پر راضی نہیں ہوگا ۔ اس وقت تک جب اسے قبر کی مٹی اس کا پیٹ بھرے گی۔جو اصل میں پریشان ہیں ۔ غریب ہیں۔ بے بس ہیں ۔ لاچار ہیں۔ چھوٹی چھوٹی خواہشو ں کے آگے مجبور ہوچکے ہیں۔ ان کےلیے خوشخبری ہے ۔ ان شاءاللہ! اللہ کے حکم سے اس پر کرم ہوگا۔

عید والے دن یہ وظیفہ نما زظہر کے بعد آپ نے کرنا ہے نماز ظہر پڑھنے سے پہلے نہالیں اگر آپ صبح عید والے دن نہا چکے ہیں ۔تب بھی آپ ایک بار نہائیں ۔ پاک صاف ہوجائیں ۔آپ پاک صاف ہیں۔ لیکن دوبارہ غسل کرلیناہے۔ اور اس کے بعدآپ نے اگر بتی خوشبو جلانی ہے جس جگہ آپ نما ز ظہر اداکریں۔ اس کے بعدآپ نے گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ اور اس کے بعد آپ نے دس تسبیحاں (یادرکھیں کہ ایک تسبیح میں سونے دانے ہوتے ہیں ) یعنی آپ نے ہزار مرتبہ “سورت اخلاص ” کو پڑھنا ہے۔ اور آخر میں گیار ہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔

عیدوالے دن یعنی عید الاضحیٰ والے دن دس ذی الحجہ جب آپ ظہر کی نماز کے بعد یہ عمل پڑھیں گے ۔ ہزار مرتبہ “سورت اخلاص” پڑھیں گے ۔ اس میں گھنٹہ یا ڈیڑھ گھنٹہ لگے گا۔ اس سے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ جب آپ یہ عمل کرلیں گے اسی وقت آپ کے دل میں سے خوشی کی لہر اٹھے گی ۔ او ر اس کے بعد آپ کے سارے کام سیدھے ہونا شروع ہوجائیں گے ۔ اللہ بہتر جانتا ہے آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔ لیکن دل میں اعتکا د اور یقین بنانا یہ آپ کا اپنا کام ہے۔ اس کی بدولت آپ کی دولت ملے گی۔ آپ کو شہرت ملے گی۔ آپکو شادی ملے گی۔ آپ کو گھر ملے گا۔ آپ کو نوکری ملے گی۔ یعنی کہ جو بھی آپ کے دل میں خواہش نہیں رہتی۔ ہمیشہ ایک خواہش ہوتی ہے آپ کے دل میں۔ جو آپ کے دل میں خواہش نہیں رہتی تووہ آپ کو ملے گی۔

Leave a Comment