دس روپے کے نوٹ پر “سورۃ الکوثر ” کا یہ عمل کرلو کسی بھی وقت دو آیات دم کرکے وہ نوٹ گھر میں رکھ لو دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے

admin

surah kausar ka wazifa for money

ایک ایسا عمل ہے جس کو آپ نے رمضان الکریم میں دس روپے کے نوٹ پر کرنا ہے اور کرکے آپ نے اپنے بٹوے میں یا جہاں پر اپنے پیسے رکھتے ہیں۔ یا گھر میں رکھ سکتے ہیں۔ یا جیب میں رکھتے ہیں ۔ انشاءاللہ ! آپ کے گھر میں اتنی برکت ہوگی۔ آپ کے مال ودولت میں برکت ہوگی۔ انشاءاللہ ! پیسا آپ کے گھر میں ایسا آئے گا جس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ یہ وہ نورانی سعادت ہے جس کے مدمقابل تما م لطف وکرم اور سعادتیں ثانی جو ہے وہ درجہ رکھتی ہیں۔ انشاءاللہ! اللہ کے حکم سے جو بھی انسان کرے گا اللہ اس کے ساتھ تعلق کا دروازہ اس کی طرف کھول دے گا۔

انشاءاللہ ! اس کا اپنے اللہ کے ساتھ خصوصی ربط قائم ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اس کی مدد اور نصرت فرمائیں گے ۔ آج کا جو عمل ہے وہ دس روپے کے نوٹ پرکرناہے بہت خوبصورت عمل ہے جوآپ کوبتائیں گے ۔ بہت سخت نہیں ہے۔ لمباچوڑا نہیں ہے۔ بہت آسان سا ہے۔ صرف اور صرف پندرہ سیکنڈ کا عمل ہے۔ صرف دس روپے کے نوٹ پر کرناہے۔ اور کرکے انشاءاللہ جو بھی آ پ کو وقت دیا جائے گا ۔ انشاءاللہ! صرف اور صرف پندرہ سیکنڈ لگیں گے ۔ یہ بہت زبردست عمل ہے اور آپ کی قسمت کھل جائے گی۔ بے شک اللہ کے اختیا رمیں ہے ہر چیز اللہ کے اختیار میں ہے۔ یہ عمل ایسا مجرب ہے جس نے کیا اس پر اللہ تعالیٰ کا کرم ناز ل ہوگا۔ آپ نے کیاکرناہے؟ آپ نے دس روپے کا نوٹ لیناہے۔ اور آپ نے اس پر اس کوصرف اور صر ف پندرہ سیکنڈ کا عمل ہے۔ آپ نے اس نوٹ پر صرف ایک مرتبہ ” استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ” پڑھنی ہے۔ اول وآخر درود پاک پڑھ لیناہے۔ اور اس کے بعد آپ “استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ” پڑھنی ہے۔ اور اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ہی “سورت الکوثر ” پڑھنی ہے۔ اس کے بعد پھر آپ نے آخر میں درود پاک پڑھ لیناہے ۔

یہ بات آپ کے لیے بہت حیران کن ہے۔ جو آپ کو بتایا ہے۔ جب یہ عمل کرکے رکھ لیں تو اللہ کے حکم سے آپ کی زندگی میں حیران کن تبدیلی آئے گی۔ اللہ تعالیٰ اس روپے کی برکت اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب کو بدل دیں گے۔ جو بھی عمل آپ کو بتایا ہے ۔ انشاءاللہ!یقین سے کیجیے گا۔ یہ سوفیصد آپ کوبتارہے ہیں۔ جو بھی اس عمل کو یقین کے ساتھ کرے گا۔ اگر آپ ایک دن کرنا چاہیں تو ایک دن بھی کرسکتےہیں۔ اگر زیادہ دن کرنا چاہیں تو زیادہ دن بھی کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد اس نوٹ کو اپنے بٹوے میں یا اس جگہ پر جہاں آپ پیسے رکھتے ہیں۔ وہاں رکھ دیں۔ انشاءاللہ ! جو بھی کرے گا اللہ تعالیٰ اس گھر میں برکت نازل فرمائیں گے ۔

Leave a Comment