آٹھ نو دس رمضان سورۃ مزمل کا ہزارو ں سال پرانا وظیفہ۔

admin

8 9 10 ramzan ka wazifa

ایک سورۃ مبارک سورۃ مزمل ایک ایسا روحانی وظیفہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کر یں گے جو کہ آپ نے رمضان المبارک کی آٹھ نو اور دس رمضان المبارک کو آپ نے یہ عمل کر نا ہے صرف تین دن کا عمل ہے اور ان تین دنوں کے عمل سے اللہ پاک آپ کی ہر ایک جا ئز حاجت کو پورا فر ما دیں گے یہاں تک کہ جو بھی دنیاوی خواہش ہو گی چاہے رزق کا مسئلہ ہو چاہے نوکری کا مسئلہ ہو یا کسی بھی کا م میں کوئی بھی رکاوٹ ہو کسی کام میں آپ کامیاب ہو نا چاہتے ہیں ہر طرح سے یہ وظیفہ بڑا ہی فائدے مند ہے۔

تو میرے پیارے دوستو اس سے پہلے کہ وظیفے کا شروع کر یں۔ اور آپ کو آج کےاس وظیفے کی طرف لے جا ئیں آپ سب سے درخواست کر تا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے کے بارے میں آپ کو سب کچھ پتہ لگ سکے رمضان کا پورا ہی مہینہ بر کتوں سے بھرا ہے رمضان کے تین عشرے ہیں پہلا عشرہ دوسرا اور تیسرا عشرہ اور ہر ایک عشرے کی اپنی اپنی فضیلت ہے لیکن حدیث پاک اور قرآنِ پاک کی تعلیمات سے معلوم ہو تا ہے کہ رمضان المبارک کا آخر عشرہ بہت بڑی فضیلت والا ہے یہ وہ عشرہ ہے جس میں سب سے زیادہ عبادت کی جا تی ہے اور یہ وہ عشرہ ہے۔ جس میں لیلۃ القدر رات کو ڈھونڈا جا تا ہے یہ رمضان کی اکیس تئیس پچس اور ستائیس اور انتیس کو ڈھونڈی جا تی ہے جو کہ ہزار راتوں سے زیادہ افضل ہےاسی رات میں قرآنِ پاک نازل ہوا۔ تو ہر طرح سے اگر دیکھیں تو رمضان المبارک کی بے حساب بر کتیں اور فضیلتیں ہیں رمضان کے بارے میں کہا جا تا ہے کہ اس مہینے میں شیا ط ین کو قید کر لیا جا تا ہے رمضان کو بخشش کا مہینہ بھی کہا جا تا ہے

رمضان المبارک کے تمام تعریفوں یعنی پورے رمضان کے مہینے میں جنت کے دروازے کھول دئیے جا تے ہیں اور جہ نم کے دروازے بند کر دئیے جا تے ہیں۔ اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے ۔ کہ اس سے نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب ہو تو حضور نبی کر یم ﷺ کی زیارت کے لیے اس سورۃ کو روزانہ ایک مر تبہ تہجد کے وقت پڑھیں یا سوتے وقت پڑ ھیں تو انشاء اللہ اسے حضور نبی کریم ﷺ کی زیارت نصیب ہو گی۔ وظیفے کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ سب سے پہلے آپ باوضو ہو جا ئیں اور ایک بند کمرے میں بیٹھ کر جہاں پربا لکل خاموشی ہو بچوں کا شور نہ تنہائی میں آپ نے یہ عمل کر نا ہے ایک مخصوص جگہ پر بیٹھ کر اور پھر آپ سب سے پہلے گیارہ بار درودِ پاک پڑھ لیں بسم اللہ کے ساتھ اس کے بعد آپ نے سورۃ مزمل گیارہ مر تبہ پڑھنی ہے بسم اللہ کے ساتھ آخر میں پھر آپ گیارہ بار درودِ پاک پڑھیں گے وہ بھی بسم اللہ کے ساتھ۔

Leave a Comment