آرٹیکلز
آپ کے لیے ایک بہت ہی خاص اور زبردست وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اس وظیفے کو صبح سحری کے وقت کرلیناہے۔ ماہ رمضان المبارک کا کرنے کا بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔ ایک بات یا درکھیں کہ جب بھی آپ سحری کررہے ہوں۔ جب بھی آپ افطاری کررہے ہوں تو اس وقت اللہ تعالیٰ دعاؤں کو زیادہ قبولیت بخشتا ہے۔ یعنی ویسے بھی انسان کی دعائیں قبول ہوتی ہیں۔
لیکن اس وقت کیونکہ اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے انسا ن کام میں لگا ہوتا ہے یعنی روزہ رکھ رہا ہوتا ہے سحری کررہا ہوتاہے یا روزہ افطارکرنے کے لیے بیٹھا ہوتاہے۔ اللہ پا ک کی بندگی کررہا ہوتا ہے۔ اس کے حکم کی پابندی کررہا ہوتاہے۔جب تک وقت پور ا نہیں ہوتاوہ افطاری نہیں کرتا۔ وہ کسی چیز کو ہاتھ نہیں لگاتا۔ وہ کھانے کی نیت کسی چیز کو نہیں چھوتا۔ تو اس طرح انسان جب بھی دعا کرتا ہے تو اس کی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں ۔ اسی طرح سحری میں کرنے کاایک خاص وظیفہ لے کر آئے ہیں۔ جس کو اگر میں اور آپ کرلیتے ہیں ۔ تو کوئی بھی حاجت جو ہےاگر ہم رکھتے ہیں۔ کوئی بھی ہمارا کام ہے جس کو ہم ہرممکن کوشش کررہے ہیں کہ وہ پورا ہوجائے۔ کوئی بھی ایسا عمل ہے کوئی بھی ایسی حاجت ہے۔ جس کو ہم پورا کرنا چارہے ہیں۔ آپ اس عمل کو ضرور کریں۔
انشاءاللہ! آپ کو وہ کام، آپ کی وہ مراد اور آپ کی وہ جائز حاجت ضرو رپوری ہوگی۔ آپ کو عمل کےبارے میں بتائیں گے ۔ جیسا کہ یہ بتایا ہے کہ یہ وظیفہ صبح سحری کے وقت کرناہے۔آپ جب صبح سحری کے وقت اٹھیں۔ تو خیال رکھیں !جب آذان فجر سے پہلے آپ نے اس عمل کوکرلیناہے۔ یعنی سحری کےوقت آپ نے اس عمل کرلینا ہے۔آپ نے کرنا کیا ہے صرف اور صرف تین مرتبہ یہ دعا پڑھ لینی ہے۔ ” لا حول ولا قوۃ الا بااللہ العلی العظیم ” یہ کلمات آپ نے کہہ لینے ہیں۔ صرف اور صرف تین مرتبہ کہنا ہے۔ اور اس کے بعد اول وآخردرود ابراہیمی پڑھ لیں۔
پھر اللہ کے حضور آپ نے اس وقت دعا کرنی ہے۔ اپنی حاجات کو پورا کرنے کےلیے دعا کرنی ہے۔ اپنی مرادوں کو پورا کرنے کےلیے دعا کرنی ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ کیسے آپ کی مرا د پوری ہوتی ہے۔ اگر وہ ناممکن کام ہے۔ اور اس کو ممکن بنانا چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کوکرنے کے بعددعا کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ کامل ایمان اور یقین کے ساتھ عمل کریں گے۔ انشاءاللہ ! توآپ کو بہت زیادہ نعمتیں سمیٹنے کا موقع ملے گا۔