آج ہم آپ کے اعوذ باللہ کا ایسا وظیفہ لائے ہیں اس کی برکت سے اللہ پاک آپکی تمام حاجتیں پوری ک ردے گا ۔ آپ کو کاروبار میں خوب ترقی عطاء کرے گا ۔ یہ ایسا خاص وظیفہ جو آپ نے آج تک نہ سنا نہ دیکھا اگر آپ اپنے محبوب کے دل میں شدید محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے بھی آج کا یہ خاص عمل ہے ۔
آپ اگرکاروبا ر میں ترقی چاہتے ہیں یعنی وہ کاروبار شروع کرے تو اس کاروبار چمکے بھی تو اسے چاہیے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد 121مرتبہ اعوذ باللہ کا وظیفہ کرے اول وآخر تین تین بار درود پاک سات دن تک یہ عمل کرے انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے کاروبار میں ترقی کے اسباب پیدا ہوجائیں گے ۔ اگر کوئی شخص بادی یا خ ونی بواسیر میں مبتلا ہو تو وہ نقش اعوذ باللہ کسی کاغذ پر لکھ کر موم جامہ بنا کر گلے میں ڈال لے اور اعوذ باللہ کا وظیفہ رات کو سوتے وقت 33مرتبہ پڑھ لے تو اس موذی مرض سے نجات مل جائیگی ۔ آپ چاہتے ہیں کہ محبوب کہ دل میں شدید محبت پیدا ہوجائے یا شوہر اپنی بیوی کیلئے یا بیوی اپنے شوہر کیلئے چاہتی ہے کہ وہ بے حد محبت کرنے والا بن جائے تو اپنی شدید محبت پید اکرنے کیلئے ننانوے بار نماز فجر کے بعد سورۃ لہب پڑھیں اور اول وآخر تینتس بار اعوذ باللہ کا وظیفہ کریں اس کا نقش لکھ کر گلے میں ڈالیں ۔
تین ماہ یہ عمل کریں پھر کمال دیکھیں کہ کیساکمال ہوجائیگا ۔ اگر آپ کا بچہ کند ذہن ہے یا سبق بھول جاتا ہے جیسے وکلاء اساتذہ آفس میں کام کرنے والے حضرات ان کیلئے یہ کسی تحفہ سے کم نہیں ۔ عمل کیا ہے کیسے کرنا ہے بتاتے ہیں ۔عمل میں بالکل ہیر پھیرنہیں ہونا چاہیےکہ اعوذ باللہ کا نقش لکھ کر گلے میں ڈالیں روزانہ فجر کی نماز کے بعد 33بار اعوذ باللہ پڑھ پانی پر دم کریں اور پانی پی لیں بچوں کو پلائیں ان کی یادداشت میں اضافہ ہوگا اور سبق یاد کرنے بہت زیادہ آسانی ہوگی ۔ اگر آپ مکان یا دکان میں جن وغیرہ یا آسیب وغیرہ کا اثر محسوس کرتے ہیں رات کو اٹھتے ہیں محسوس ہوتا ہے کہ پیچھے کوئی چل رہا ہے۔
بروز جمعرات سورۃ البقرہ مکمل پڑھیں اور 999مرتبہ اعوذ باللہ پڑھیں پانی پر دم کریں اور دیواروں پر چھڑکیں ۔ اعوذ باللہ کا نقش لکھ کر مکان اور دکان پر لٹکا دیں مکان اور دکان ہر طرح سے محفوظ رہینگے ۔ آسیب جنات آگ اور چوری وغیرہ سے دکان کی حفاظت ہوگی اگر کوئی شخص بینائی کمزور ہے تو درج ذیل روھانی علاج میسر ثابت ہوگا ۔ 99بار اعوذ بااللہ 33بار یا بصیرُ اور ایک سورۃ یٰسین کا وظیفہ کرکے پانی کے گلاس پر دم کرکے آنکھوں پر ملیں یہ عمل تین ماہ تک لگاتار کریں آپ کی عینک بھی اُتر جائیگی ۔عینک کا نمبر کبھی نہیں بڑھے گا ۔ بینائی بھی کمزور نہیں ہوگی ۔ جو لوگ بالوں کے گرنے کی شکایت رکھتے ہیں تو ایک بوتل میں تلوں کاتیل لیکر 211بار اعوذ بااللہ پڑھ کر 41دن تک دم کریں اور اس کے بعد آپ نے روزانہ 999بار پڑھیں پھر تیل کو سر میں لگانا شروع کردیں ۔اعوذ بااللہ کا نقش لکھ کر گلے میں پہنیں یہ عمل تین ماہ کریں