دولت کی بوریاں ملنے والے تالے کی چابی روزانہ صرف تین لفظ پڑھ لو

admin

rozana-3-lafz-ka-wazifa

یہ ایسا وظیفہ ہے جس کے ذریعے آپ بوریاں بھر بھر کے دولت اکٹھی کر سکتے ہیں یہ عمل بہت ہی آسان اور مختصر ہے اگر آپ رزق کے لئے بھاگ بھاگ کر تھک چکے ہیں چاہے آپ کی دوکان ہے یا آپ کوئی نوکری کرر ہے ہیں اور دن رات کی محنت کے باوجود آپ کے پاس اتنی دولت نہیں کہ آپ اپنا اور اپنے گھر والوں

کا اچھی طرح خیال رکھ سکیں تو یہ وظیفہ آپ کے پاس اتنی دولت لائے گا کہ آپ امیر ترین لوگوں میں شامل ہوجائیں گے ۔ اس وظیفہ کو کرنے کے لئے ان ہدایات پر لازمی عمل کریں نہیں تو وظیفہ کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ یاد رکھیں اس عمل کو کرنے کے لئے اجازت کی ضرورت نہیں اس کی عام اجازت ہے پورے وظیفے کے عمل کے لئے جائے نماز ایک ہی مخصوص کریں بار بار جائے نماز نہ بدلیں وظیفہ یا عمل روزانہ ایک ہی مقررہ وقت پر بلا ناغہ پڑھیں وظیفہ یا عمل کرتے ہوئے اللہ پر یقین اور اعتقاد مضبوط رکھیں کیونکہ خدا پر مکمل اعتقاد کرنے والوں کی محنت کبھی ضائع نہاس وظیفہ کو کوئی بھی مرد یا عورت کر سکتا ہے یہ عمل بہت آسان اور مختصر ہے اس وظیفہ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ یہ وظیفہ بہت ہی مجرب ہے وظیفہ کا طریقہ کار یہ ہے اس عمل کے لئے آپ نے ایک تسبیح کرنی ہے عمل کرنے کے لئے آپ کا باوضو حالت میں ہونا ضروری ہے بغیر وضو کے آپ نے یہ عمل نہیں کرنا عمل کرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ سے پکی اور سچی توبہ کرنی ہے تا کہ

عمل میں مزید طاقت آئے اور آپ دولت حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں یہ عمل کرنے سے پہلے آپ نے نماز والا درود شریف یعنی درود ابراہیمی گیارہ دفعہ پڑھنا ہے پھر آپ نے سبحان اللہ یا غنی یا مغنی کی تسبیح ایک سو ایک دفعہ کرنی ہےیں جاتی اور پھر آخر میں درود شریف گیارہ دفعہ پڑھنا ہے اگر آپ ہر روز یہ تسبیح کر لیا کریں گے تو کبھی بھی آپ کو رزق کی تنگی کا سمانا نہیں کرنا پڑے گا اور آپ کا گھر دولت سے بھر جائے گا اور آپ خود لوگوں کی دولت سے مدد کیا کریں گے اور ہمیں دعا دیا کریں گے۔اپنے اعمال پر توجہ دیجئے حقوق العباد لازمی پورے کیجئے اور حقوق اللہ کا بھی خیال رکھئے کیونکہ اللہ کبھی حقوق کے تلف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا قیامت کے دن اللہ اپنے حقوق تو معاف فرمادے گامگر حقوق العباد یعنی اللہ کی مخلوق کے حقوق جو آپ نے ادا نہیں کئے ہوں گے ان کو معاف نہیں فرمائے گا ان پر آپ کو سزاد دی جائے گی اور آپ کی نیکیوں سے ان حقوق کو ادا کیا جائے گا ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment