روزانہ کام شروع کرنے سے پہلے تین مر تبہ یہ اسما ء اعظم پڑ ھیں۔

admin

kaam shuru karne se pahle ism mubarak ka wazifa

ہت ہی آسان عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے قرآنی عمل ہے قرآنی وظائف قرآنی آیتیں قرآنی سورتیں اسمائے اعظم بہت ہی طاقتور ہو تے ہیں ان میں بہت ہی طاقت ہو تی ہے بہت ہی زیادہ پر تاثیر اور فائدہ مند یہ وظائف ہیں علمائے کرام نے خود وظائف کر کے یہ وظائف ہم تک پہنچائے ہیں یہ آزمودہ وظیفہ ہے اس عمل کو جو

بندہ اپنی زندگی کا معمول بنا لے گا انشاء اللہ با فضل ِ خدا اللہ کریم کی رحمت اس پر موسلا دھار بارش کی طرح بر سے گی اور وہ اللہ سے جو بھی دعا مانگے گا اللہ کریم اس کی دعا کو قبول کر ے گا جس کام میں ہاتھ ڈالے گا اس کام میں اسے کا میا بیاں ہی کا میا بیاں ملیں گی۔ انشاء اللہ نبی کریم ﷺ کا بتا یا ہوا عمل ہے آقا ﷺ نے جو بات کہہ دی وہ بر حق ہے اور سچ ہے اس لیے یہ وظیفہ سچا ہے آپ اس عمل کو اس وظیفے کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں اور ان تمام فوائد سے مستفید ہو تے رہیں جن کا میں نے ذکر کیا ہے یہ وظیفہ گھر میں خیر و بر کت کے لیے بہت ہی مجرب ہے کھانے میں بر کت کے لیے رزق میں بر کت کے لیے دولت میں بر کت کے لیے اس عمل کو کر نے سے با رگاہِ الٰہی میں آپ کی دعا ئیں قبول ہوں گی اور اللہ کریم کی فوری مدد آپ کو حاصل ہو گی ہمارے آقا نبی کریم ﷺ کا فر ما نِ اعلیٰ شا ن ہے۔ کہ ہر کام سے بسم اللہ الر حمن الر حیم پڑھو اس سے بر کت ہو تی ہے کسی نبی کو اس کی قوم کو اس جیسا مبارک اسمائے مبارک عطا نہیں ہوا یہ اسمائے اعظم ہے

اس کے پڑھنے سے ہر مشکل دور ہو تی ہے رزق میں بر کت ہو تی ہے د ش م ن سے نجات ملتی ہے دولت کی فراوانی کے لیے گم شدہ کا واپس آ نا ذہن کا تیز ہو نا تنگ دستی کا دور ہو نا اگر اس عمل کو آپ کر یں گے تو آپ ان تمام فوائد سے مستفید ہوں گے جن کا میں نے آپ کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ بچے کی پیدائش میں سہولت یعنی آسان کے لیے ق ی ا م ت کے روز آ گ سے نجات کا عمل ہے ظ ا لم کی ہ لا کت سفر میں کاروبار قرض کی ادائیگی شادی کے اسباب ملازمت کا حصول غرض ان تمام کاموں کے لیے آپ اس وظیفے کو کر سکتے ہیں۔ جو بھی کام آپ شروع کر یں گے اس سے پہلے آپ بسم اللہ الر حمن الر حیم پڑھ لیا کر یں گے انشاء اللہ اللہ پاک کی بر کت سے اور رحمت سے یہ کام آسان ہو جا ئے گا اور آپ کے لیے کا میاب ہو جا ئے گا۔

Leave a Comment