آج ہم آپ کی خدمت میں ایک نیا اور پر کشش زبردست سا وظیفہ لے کر حاضر ہو ئے ہیں۔ اس وظیفے کو آگے بڑھانے سے پہلے آپ سب سے درخواست ہے کہ ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس وظیفے سے آپ کو پورا پورا فائدہ ہو سکے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی بھی تنگی نہ ہو اور آپ اس وظیفے کواچھے سے کر سکیں
اس وظیفے کے بہت سے ہی فوائد ہیں اس وظیفے کے فوائد کے بارے میں جان کر آپ حیران رہ جا ئیں گے آپ حیران رہ جا ئیں گے کہ اس وظیفے کے اتنے سارے فوائد۔۔۔۔!!! کسی وظیفے کے اتنے سارے فوائد کیسے ہو سکتے ہیں اس وظیفے کے کر نے سے آپ کو منہ مانگی بے حساب دولت پا ئیں گے اتنی دولت پا ئیں گے کہ آپ حیران رہ جا ئیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ وظیفہ کر تے ہی آپ کے دروازے پر دولت آ جا ئے گی آپ کے گھر کے دروازے پر دولت دستک دے گی ۔
ایسی دستک دے گی کہ جس دستک کے بعد آپ کے گھر میں کبھی بھی غریبی نہیں آ ئیے گی آپ کبھی بھی غریب نہیں ہوں گے جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ کسی کو بھی آج کے دور میں غریب ہو نا پسند نہیں ہر کوئی ہی یہی چا ہتا ہے کہ اس کے پاس ڈھیر سے ڈھیر پیسہ ہو اس کے پاس پیسوں کی کوئی بھی کمی نہ ہو اس کے پاس پیسوں کی مال کی دولت اور کام کی کوئی بھی کسی بھی قسم کی کوئی بھی کمی نہ ہو۔ سات اور آٹھ شعبان کو کرنے والا یہ وظیفہ ہے اس عمل کو اہمیت یہی ہے کہ آپ سات یا آٹھ شعبان کو کر یں اگر آپ سے رہ جا ئے تو آپ نے ایسا کر نا ہے کہ بعد میں کسی بھی اسلامی مہینے میں اس عمل کو کر لینا ہے انشاء اللہ اللہ پاک کرم فرما ئیں گے مشکل پریشانی سب کاموں میں اللہ پاک مدد فر ما ئیں گے
اس عمل کا جو مقصد ہے کہ اللہ پاک آپ کی دولت میں بے حساب اضافہ فر ما ئیں گے بے حساب منہ ما نگی دولت آپ کو ملے گی اتنی دولت ملے گی کہ لوگ آپ پر رشک کر یں گے۔ دعا ہے حضرت یعقوب ؑ کی یہ دعا ہے یہ دعا کچھ اس طریقے سے پڑھنی ہے۔ یا کثیر الخیر یا دا ئمہ المعروف یہ جو دعا ہے اس کو آپ نے ہر نماز کے بعد کتنی دفعہ پڑھنا ہے ۔ ایک تسبیح یعنی سو بار پڑھنا ہے ہر نماز کے بعد آپ نے سو بار اس دعا کو پڑھنا ہے اول و آخر درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لینا ہے۔ اور اس سے ڈھیروں فائدے اٹھانے ہیں۔