کیسی بھی مشکل کیوں نہ ہو بس یہ دو لفظ پڑھنا شروع کردیں ہر مشکل منٹوں میں حل ہوجائے انشاء اللہ

admin

Updated on:

har mushkil ka hal pane ka wazifa

آدمی خواہ جس قسم کی بھی پریشانی میں مبتلا ہو خواہ وہ بیماریوں میں گرفتار ہو یا تکالیف میں پھنسا ہوا ہو یا افلاس و تنگدستی میں یا قرض و بیماری کی پریشانی میں گھرا ہوا ہو ان تمام بیماریوں اور پریشانیوں میں آدمی اپنے آپ کو تنہا تصور کرتا ہے وہ اپنی عقل اپنی تدبیر اوربسا اوقات ہر طرح کے ظاہری اسباب کے اختیار کرنے کے بعد بھی اسے پریشانیوں سے باہر نکلنے کی کوئی صورت یاکوئی راستہ نظر نہیں آتا دعاؤں کے خوب اہتمام کے باوجود اس کے مصائب ختم ہونے کا نام تک نہیں لیتے ان مصائب و مشکلات میں سکون و راحت کے متلاشی حضرات کے لئے اس تحریر میں صرف دو الفاظ کا مختصر ترین وظیفہ پیش کررہے ہیں جس سے ان شاء اللہ ہر قسم کی مشکلات مصیبتیں اٹکے ہوئے کام اللہ پاک کے حکم سے فوری حل ہوجاتے ہیں

مزید پڑھیں: ایک جگہ بیٹھ کر سورۃ الناس 1 دن پڑھ لو تمام حاجات منٹوں میں پوری

جو کوئی فقرو فاقہ کی تکلیف ومصیبت جھیل رہا ہو تو اسے چاہئےکہ ان دو الفاظ کو پڑھنے پر ہمیشگی اختیارکرے حق تعالیٰ اسے اس مصیبت سے ایسے نجات دے گا کہ وہ خو د حیران رہ جائے گاا ور جو کوئی شخص ان دو الفاظ کو لکھ کر اپنے پاس رکھے گا تووہ بھی ان کا ایسا ہی اثر پائے گا کہ اس کی تمام تکالیف و مشکلات فورا حل ہوجائیں گیآپ کسی بھی وجہ سے پریشان ہیں یا آپ اپنا مسئلہ کسی سے شیئر بھی نہیں کر پارہے یا آپ کسی انجانے خوف میں مبتلا ہیں گھریلو یاکاروباری پریشانی یا اولاد نافرمان ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں یا پھر بچوں کی شادی کے حوالے سے پریشان ہیں تو آپ ان حالات میں اللہ کی ذات پر اعتماد اور توکل رکھیں اور یہ دو الفاظ کا ورد جان کر آج ہی سے ان دوالفاظ کے کلمہ کو اپنی پوری زندگی کا وظیفہ بنا لیں ۔

مزید پڑھیں: فجر کی نماز کے بعد 40 مرتبہ یہ دعا پڑھ لیں حضرت یوسفؑ کی دعا

اس عمل سے صدیوں پرانی دشمنیاں اللہ کے حکم سے چند دنوں میں ہی ختم ہوجائیں گی۔ اور اپنے دشمن اور اپنے رشتہ دارکی شرارت سے بھی محفوظ اور ان کے طرف سے کوئی کام میں رکاوٹ میں توڑ کےلیے بھی،اور زبان بندی کے لیے بھی بہت ہی مجرب ترین وظیفہ ہے۔ اگر اس وظیفے کو سنجیدگی سے کیا جائے ۔ تو بڑے بڑے نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔ اگر خود کو مغلوب اور تنہاء بے یارو مددگار سمجھتے ہوتو انہیں اعمال کو پڑھتے رہنا چاہیے ۔ان کا اعمال کا طریقہ کار یہ ہے کہ پیر والے دن یہ عمل شروع کریں۔ اور باوضو ہوکر بستر پر لیٹ جائیں ۔ اور گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں اور “یافتاح ، یاعلیم” یہ اللہ پاک کے دو نام ہیں ۔ ان کی تین تسبیح پڑھیں۔ یعنی تین سو بار پڑھیں اور اس کے بعد دائیں کروٹ لیٹ جائیں۔ یہ عمل سات دن تک کرنا ہے۔ روزانہ رات کو یہ عمل کرکے سونا ہے۔ اور صبح سارا دن غور کرناہے لوگوں پر جس جس کے پاس کے لال رنگ کپڑا نظر آئے وہی آپ کا دشمن ہوگا۔ عمل شروع کرنے سے پہلے کچھ نہ کچھ صدقہ ضرور کر دیا کریں۔ اس سے عمل کی تاثیر بڑھ جاتی ہے۔ دشمنی خاندانی ہویا کاروباری ہویا دفاتر میں اپنے کولیگ سے ہو یا کسی اور سے ہو۔ تو اس کے لیے پسندید ہ عمل ہے۔ جو لوگ چاہتے ہیں اس کے دشمن دوست بن جائیں۔ تو وہ روزانہ سورت مجادلہ پڑھ کر دشمن کے گھر کی جانب پھونک ماردیں۔ اکیس روز تک عمل کریں۔ انشاءاللہ کامیابی ہوگی۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو ۔آمین

Leave a Comment