ماہ رجب میں راتوں رات امیر ہونے کا عمل

admin

mahe rajab main maldar hone ka amal

آج جو وظیفہ اور عمل آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے لیے جا رہے ہیں۔ آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے وہ ایک ایسا زبردست اور مجرب وظیفہ ہے کہ جس کی برکت سے انشاء اللہ عزیز آپ کے تمام تر جائز مشکلات جائز پریشانیاں اور جائز حا جات پوری ہو جائیں گی یہ ایسا زبردست اور قرآنی عمل ہے کہ یہ بہت ہی مختصر

ہے لیکن جب انسان اس کو اپنا لیتا ہےا س کو کر لیتا ہے تو انشاء اللہ اس کی زندگی میں امن و سکون آجا تا ہے اس کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں آجاتی ہیں اس کے رزق میں اور کاروبار میں بر کتیں پیدا ہو جاتی ہیں اس کا مال کشادہ کر دیا جاتا ہے ہم آپ کو عمل کے بارے میں بھی بتائیں گے لیکن اس سے پہلے ہماری آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے۔کہ ہماری تمام باتوں کو بہت ہی غور کے ساتھ سنیے گا تا کہ ہمار ی باتوں کو غور سے سننے کے بعد اس وظیفے پر آپ ٹھیک سےعمل کر سکیں اور اسی طرح یہ وظیفہ آپ کو فائدہ بھی پہنچا سکے۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی جانتے ہیں کہ آج کل ہمارے معاشرے میں غربت کتنی پھیل چکی ہے ہر کوئی ہی پیسے کی کمی کا رونا رو رہا ہے ہر کوئی ہی یہی چاہتا ہے کہ اس کے رزق میں بہت سی وسعتیں ہوں بہت سی کشادگیاں ہوں تا کہ وہ زندگی کے سارے لطف اٹھا سکے ظاہر ہی سی بات ہے کہ زندگی کے سارے کے سارے لطف انسان پیسے سے ہی حاصل کر سکتا ہے اور تو انسان کے پاس کوئی چارہ

ہی نہیں ہے ۔تو ہمیں چاہیے کہ ہم کوئی بھی وظیفہ کر یں تو اس وظیفے کو کامل یقین کے ساتھ کر یں تا کہ ہمیں مستقبل میں اس وظیفے کے ساتھ فائدہ بھی مل سکے۔ دولت ہر ایک انسان کی چاہت ہے اور صرف ہمارے ملک میں ہی نہیں غربت تقریباً پوری دنیا میں بڑھتی جا رہی ہے تو اس غربت کو مٹانے کے لیے اس غربت کےجن کو بھگانے کے لیے اس غربت کی اندھیری رات کو روشنیاں بخشنے والا ایک ایسا ہی وظیفہ لے کرآپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کہ جس کو کرنے کے بعد آپ جھو م اٹھیں گے۔ آپ کہیں گے کہ یہ وظیفہ ہمیں پہلے کیوں نہ ملا۔اس وظیفے سے ہم نے پہلے فائدہ کیوں نہ اٹھا لیا یہ وظیفہ ہمیں پہلے کیوں نہ پتہ لگ گیا تو مزید وقت ضائع کیے ہم چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف۔ سب سے پہلے تو نمازِ عشاء کو ادا کر نا ہے۔ نمازِ عشاء کو پڑھ کر آپ نے سونا ہے جب سونے لگیں تو آپ نے درودِ ابراھیمی پڑھنا ہے اور سورۃ اخلاس مبارکہ آپ نے تین مرتبہ پڑھ لینی ہے۔ پھر تین مرتبہ سورۃ الفلق پھر اس سورۃ کے بعد سورۃ الناس کی تلاوت کرنی ہے۔

Leave a Comment