درود تاج پڑھیں اور دنیا کے خزانے پا لیں

admin

Updated on:

darood e taj ka wazifa in urdu

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کے لیے ایک بہت ہی پیارا وظیفہ کے لے کر حاضر ہوا ہوں. جس کو کرنے کی برکت سے اللہ پاک کے فضل اور کرم سے انشاءاللہ اب نا کبھی بیمار ہوں گے. نہ کبھی آپ کو پریشانی آئے گی. نہ کبھی آپ کو اللہ پاک مالی پریشانی بھی اللہ پاک آپ کو نہیں آنے دیں گے. اور انشاءاللہ العزیز اس عمل کی برکت سے اللہ پاک آپ کو دنیا کے سارے خزانے عطا فرما دیں گے

مزید پڑھیں: سورۃاخلاص کا ایسا عمل جو آپ کو کروڑوں کا مالک بنا دے

تو میرے پیارے اور محترم بھائیوں آپ لوگوں کو میں بات یہ بتانا چاہتا ہوں. یہاں سے ہمیں بات یہ ثابت ہوتی ہے کہ اللہ پاک نے قرآن میں وعدہ فرما دیا ہے. کہ زمین کے اندر جتنے بھی چوپائے ہیں. ان کے رزق کا ذمہ میرے اوپر ہے. جب اللہ پاک اپنا کرم فرمانے کے لیے اپنی رحمت فرمانے کے لیے اس بات کو واضح کر دیا ہے. کہ آپ لوگوں کے رزق کا ذمہ مجھ پر ہے. تو پھر میرے پیارے اور محترم بھائیوں ہمیں کوشش کرنی ہے. ہمیں رزق حلال کے لیے اپنے آپ کو مر مٹنے کے لیے بھی تیار کرنا ہے مگر شرط یہ ہے ہم اللہ پاک کی عبادت کے لیے بھی وقت نکالے خدا کی قسم اگر ہم اپنے وقت کو مینج لیتے ہیں اگر ہم اپنے وقت کا ایک شیڈول بنا لیتے ہیں پھر ہم جس طرح بھی اللہ پاک کی بارگاہ کے اندر سوال کریں گے میرا مولا اس کو قبول فرمائے گا

میرا مالک اس کو پورا فرمائے گا اور میرا مالک اپنی رحمت سے نواز دے گا تو میرے پیارے اور محترم بھائیو یہاں سے بات یہ بھی پتہ چلتی ہے اللہ پاک جب کسی بندے کو آزماتا ہے یعنی جب بندہ اللہ پاک کسی کو اپنا محبوب بندہ بناتا ہے اس کو اللہ پاک آزمائش میں مبتلا کرتا ہے تو میرے پیارے اور محترم بھائیوں اگر کاروبار میں پریشانی آ جائے رزق میں پریشانی آ جائے بندہ کبھی بیمار ہو جائے کوئی آزمائش آ جاتی ہے تو اس میں پریشان نہیں ہونا چاہیے بلکہ اللہ کی بارگاہ میں دعا کیا کریں مولا تو نے جس طرح پہلے مجھے کشاد رکھا تھا بولا میں تب بھی تھا بولا آج تو نے اگر یہ حالت لے آئی ہے میرے پاس ایک وقت کا کھانا ہے دوسرے وقت کا کھانا کھانے کے لیے نہیں ہے. بولا میں پھر بھی تیری رضا پر خوش ہوں خدا کی قسم قرآن مجید فرقان حمید کا حکم ہے. میرا رب قرآن میں ارشاد فرما رہا ہے. اے میرے بندو اگر تم میرا شکر ادا کرتے ہو اگر تم میری خداوندی جو میں نے تم پر جو لازم کر دیا ہوا ہے. جو میں نے تم کو آزمائشیں بھی دی ہیں. پھر بھی تم اس پر شکر ادا کرتے ہو. تو پاک فرماتا ہے میں تم کو ضرور زیادہ دوں گا

مزید پڑھیں: آیت الکرسی کے حیرت انگیز کمالات

تو میرے پیارے اور محترم بھائیو اللہ پاک کے فضل اور کرم سے انشاءاللہ اللہ پاک آپ کی جو بھی پریشانی ہے اس کو دور فرمائیں گے آئیے اب میں آپ کو آج میں آپ کو ایک رزق میں اضافے کا ایک خاص وظیفہ بتاتا ہوں کہ نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ اس طرح درود پاک درود تاج پڑھیں انشاء اللہ تعالی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا اور رزق کی تنگی ختم ہو جائے گی اور اللہ پاک کے فضل اور کرم سے انشاءاللہ مالی پریشانی بیماریاں بھی ختم ہو جائیں گی

وظیفہ یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد روزانہ آپ صرف سات مرتبہ درود تاج پڑھیں اور پھر اللہ پاک سے دعا کریں انشاءاللہ رزق کی تنگی خاتمہ ہوگا رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا. اور جو میرے پیارے اور محترم بھائیوں حب حد اللہ پاک اس کی پریشانیاں جو ہے اس کو دور کرے. وہ بندہ اس عمل کو پڑھنا شروع کر دے. درود تاج جو ہے میرے پیارے اور محترم بھائیوں سات مرتبہ پابندی سے درود تاج فجر کی نماز کے بعد پڑھنا شروع کر دے. انشاءاللہ العزیز اللہ پاک اس سے مالی پریشانی کو بھی دور فرمائیں گے. اور اللہ پاک اس سے بیماریوں کو بھی دور فرمائیں گے. اور اس کے لیے ایک خاص شرط ہے. کہ اس کے لیے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ آپ کا اثر نہیں کرے گا. اور حسب توفیق جتنا ہو سکے

مزید پڑھیں: ملے ہر وہ نعمت جو آپ چائیں

اللہ کی بارگاہ کے اندر مختلف چیزوں کا صدقہ دیتے رہیے گا. اللہ پاک کے فضل اور کرم سے انشاءاللہ اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکتیں اور اللہ پاک بیماریوں سے محفوظ رکھیں گے. اللہ تعالی کی پاک بارگاہ کے اندر دعا ہے. اللہ تعالی مجھے اور آپ کو اپنے پیارے حبیب کی ذات پر درود پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے. اور اللہ تعالی ہم سب کی تمام نیک جائے دعاؤں کو پورا فرمائے. اور بیماریوں سے محفوظ فرمائے. وصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Leave a Comment