جس کسی کے ہاں ! اولاد نہ ہوتی ہو تو اُس خاتون کو چاہیے کہ سُورة مریم کی تلاوت باوضو ہو کر تین مرتبہ روزانہ بعد از نمازِ فجر کرتی رہے ۔تا دمِ کامیابی اور ہمیشہ اللّٰہ سُبحانہ و تعالٰی کی بارگاہِ عالیشان میں اس طرح دُعا کرتی رہے
کہ اے خالق و مالک ! یَارَبَّنَا، یَارَبَّنَا، یَارَبَّنَا، یَارَبَّنَا، یَارَبَّنَا میں اولادِ صالح کی تیری بارگاہ سے طلبگار ہوں تو نے اپنی ایک پاکیزہ بندی حضرت مریم علیہا السّلام اولادِ نرینہ سے نوازا تھا مجھ پر بھی اپنے محبوب حضرت محمد مصطفی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیِ وَآلِہ وبارک وَسَلَّم کے صدقے سے کرم نوازی عطا فرما تے ہوئے اولادِ صالح عطا فرما۔تو انشاءاللّٰہ تعالٰی کامیابی ہو گی۔