حضرت خضرعلیہ السلام کی دعا پڑھیں اور کمال دیکھیں

admin

hazrat khizar aleh salam ki dua

حضرت خضرعلیہ السلام کی دعا پڑھیں اور کمال دیکھیں

جمعہ کے روز بعد نماز عصر قبلہ کی طرف منہ کرکےنماز مغرب تک “یااللہ،یارحمنُ،یارحیمُ” پڑھ کر آخر میں ترقی رزق کی دعا مانگیں۔یہ مجرب دعا حضرت خضر علیہ السلام کی بتائی ہوئی ہے جو اہل اللہ کے مشاہدات میں سے ہےاور انھوں نے اس کے ذریعے سے بے بہا نعبتیں حاصل کی ہیں

Leave a Comment