بس تین سورتیں تین دن پڑ ھیں ہر انسان آپ کی بات مانے گا،انتہائی طاقتور وظیفہ

admin

Updated on:

3 surah ka wazifa for hajat in urdu

آج میں آپ کوقرآن ِ پاک کی تین سورتوں کے بارے میں بتاؤں گا کہ اگر آپ ان کو تین دن ہمارے بتائے گے طریقے کے مطابق پڑ ھیں گے تو ان شاء اللہ تعالیٰ برکت ہی برکت ہو گی ۔ اور ہر انسان آپ کی بات مانے گا ۔ اور ہر مشکل سے مشکل مسئلہ حل ہو گا ۔

اس وظیفے کا کوئی خاص دن مقرر نہیں ہے۔ آپ اس وظیفے کو پورے مہینے میں کسی بھی دن سے شروع کر سکتے

ہیں۔اس وظیفے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ انتہائی آ سان مکمل قرآنی وظیفہ ہے اور دوستوں کے لیے تحفہ ِ خاص ہے۔

اس وظیفے کو مرد و خواتین دونوں باآسانی کر سکتے ہیں اور خواتین ایامِ خاص میں بھی اس وظیفے کو کر سکتی ہیں. صرف منہ کی کلی کر لیں اور بنا قرآنِ پا ک کو چھوئے ان تین سورتوں کو یاد کر کے وظیفہ کر نا ہے یہ وظیفہ مختلف حاجات اور ضروریات کے لیے کیا جا سکتا ہے اور جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی ان کی بات ما نے تو وہ لوگ اس وظیفے کو کر لیں یا پھر کسی کا بھی کوئی مسئلہ ہے تو اپنے مسئلے کے حل کے لیے اس وظیفے کو کیا جا سکتا ہے ۔

اس وظیفے کے لیےآپ کو ایک ایسا کمرہ چاہیے جو بلکل الگ ہو اور مکمل تنہائی کی ضرورت ہے ۔ آپ یہ وظیفہ کسی بھی کام کے لیے کریں مگر خیال رہے کہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی مدرسہ یا مسجد کی تعمیر میں کچھ رقم حصہ ملا لیں یا پھر کسی غریب اور بے سہارا لوگوں کو اپنی حیثیت کے مطا بق ان کی مدد کر دیں تا کہ وظیفے میں اللہ پاک کی رضا بھی حاصل ہو جائے ۔

جیسا کہ میں آپ کو پہلے بھی کئی بار بتا چکاہوں کہ ہر وظیفے میں اللہ تعالی کی رضا لازمی حاصل کریں تا کہ وظیفے میں کا میابی کے امکا نات زیادہ ہوں ۔اوران وظائف کا ہر گز غلط استعمال نہ کر یں ورنہ نقصان کے سوا کچھ ہاتھ نہ آ ئے گا۔ وظیفے بتانےسے پہلے ایک اہم بات وہ یہ کہ ا س وظیفے کی اجازت ہر خاص و عام کو ہے۔

لیکن صرف جائز مقاصد کے لیے ۔ اب چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور وظیفہ یہ ہے۔ اس وظیفے کو آپ نے دن میں تین وقت کر نا ہے۔ صبح ، دوپہر اور رات سونے سے پہلے۔

صبح ان تین سورتوں میں سے آپ نے ہر سورۃ کو تین بار پڑ ھنا ہے یعنی کل تین سورتوں کو نو مرتبہ معہ اول و آخر درودو شریف کے پڑ ھنا ہے۔ اسی طرح آپ نے بعد نمازِ ظہر ان تین سورتوں میں سے ہر سورۃ کو چھ بار پڑ ھنا ہے یعنی کل تین سورتوں کو اٹھاراں مرتبہ معہ اول و آخر درود شریف کے پڑ ھنا ہے اور پھر سوتے وقت آپ نے ان تین سورتوں میں سے ہر سورۃ کو بارہ بار یعنی کل تین سورتوں کو چھتیس مرتبہ معہ اول و آخر درود شریف کے پڑ ھنا ہے۔

Leave a Comment