پسند کی شادی کا بہت ہی مجرب وظیفہ۔ 29 رمضان اللہ کے ایک اسم کا وظیفہ

admin

29 ramzan ism mubarak ka wazifa in urdu

ایک بار پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں ۔ آج ہم آپ کو اکیس رمضان کی رات کا ایک بہت ہی طاقتور وظیفہ بتائیں گے جو کہ اللہ پاک کے اسمِ اعظم کا ہے آپ کی کوئی بھی مشکل ہے یا پر یشانی ہے۔ بس آپ نے اکیس رمضان المبارک کی رات ایک تسبیح اس اسمِ اعظم کی پڑھ لینی ہے پھر اس کے کما لات آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے چاہے آپ کی پسند کی شادی کا مسئلہ ہے یا رشتو ں کی بندش کا مسئلہ ہے یا اچھے کاروبار کی تلاش میں ہیں یا آپ کا کوئی عزیز کسی کی قید میں ہے یا پھر آپ کو مال و دولت کی ضرورت ہے یا آپ دوسروں کی نظر میں مقام حاصل کر نا چاہتے ہیں۔

یا آپ پر قرض ہے جس کے اترنے کے آپ کو کوئی آثار نظر نہیں آ رہے اگر اکیس رمضان المبارک کی رات آپ یہ عمل نہیں کر سکے توآپ یہ عمل تئیس پچس ستائیس انتیس رمضان المبارک کی رات بھی کر سکتے ہیں یا پھر بھی آپ کسی وجہ سے نہیں ک سکے تو رمضان المبارک کے بعد بھی کر سکتے ہیں رمضان المبارک کے بعد کب اور کیسے کر ن ہے انشاء اللہ آگے آپ کو بتائیں گے۔ کیا اکیس رمضان المبارک کی رات لیلۃ القدر ہے؟ لیلہ القدر مجموعہ ہے دو لفظوں یعنی لیل بہ معنہ شب یعنی رات اور قدر کے معنی رتبہ مر تبہ قابل احترام اور عظمت کے ہی قدر کے اور بہت سے معنی مفسرین نے اپنی تشریح میں لکھے ہیں۔اگر اس سور ہ کو بہ غور پڑھا جا ئے تو قدر کے معنی تقدیر بھی ہو سکتے ہیں بعض مفسرین نے قدر کو تنگی کے معنوں میں لیا ہے علماء نے تنگی ان معنوں میں لیا ہے کہ اللہ نے اس رات کی صحیح تاریخ متعین نہیں کی اور یہ بھی کہ آسمان سے اسے ملا ئکہ نازل ہو تے ہیں کہ کثرت تعدد ملا ئکہ کی وجہ سے زمین تنگ پڑ جا تی ہے یعنی چھوٹی ہو جا تی ہے۔

محققین نے یہاں تک تحقیق کی ہے کہ اس رات کتے نہیں بھو نکتے اور علم الا عداد کے ما ہرین نے تو بہت دل چسپ بات کہی ہے کہ سورۃ قدر میں لیل کا ذکر تین مر تبہ آ یا ہے جو کہ اعداد کے اعتبار سے ستائیس بنتے ہیں۔ یعنی شبِ قدر ستائیسویں شب کو ہو تی ہے ۔ امام احمد بن حنبل ؒ فرما تے ہیں کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہے۔جو کسی سال کسی رات میں اور کسی سال کسی اور رات میں ہو تی ہے لیکن جمہور علماء کی رائے میں ستائیسویں رات میں زیادہ امید ہے۔ اگر آپ یہ عمل اکیس تئیس پچس ستائیس انتیس رمضان کی رات کر رہے ہیں تو عشاء کی نماز اور نمازِ تراویح ادا کر لینے کے بعد دو رکعت نماز نفل ادا کر یں پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد دس بار سورۃ کافرون اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد دس بار سورۃ احد پڑھیں۔ سلام پھیرنے کے بعد گیارہ بار درود پڑھیں۔ اس کے بعد اللھم انی اسالک بان لک الحمد لا الہ الا انت المنان بدیع السموات والارض یا ذوالجلال والا کرام یا حیی یا قیوم سو بار اس اسمِ اعظم کو پڑھیں۔ پھر گیارہ بار درود پڑھیں اور اللہ سے اپنے مقصد کے لیے دعا کریں

Leave a Comment