اس15شعبان شب برات سے پہلے صرف 1تسبیح کرلو اگردولت کابادشاہ بننا ہے توسے پہلے 100بار پڑھ لو

admin

15 shaban shab e barat se pehle ka wazifa

ماہ شعبان اور اس مہینہ کی پندرہویں شبکے بڑے فضائل ہیں لیکن اس کی فضیلت ماہ رمضان کی شب قدر سے کم یا یوں کہہ لیجئے کہ دوسرے نمبر پر، بعض علماء کے نزدیک قرآن پاک سورۃ دخان میں بھی اس شب کی فضیلت و اہمیت کا ذکر ہے۔ شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی فرماتے ہیں ۔کہ اس رات میں خداوند کریم کی جانب سے
.

بڑے بڑے کاموں کے فیصلے ہوتے ہیں۔ مولانا شبیر احمد عثمانی فرماتے ہیں یعنی سال بھر کے متعلق قضا و قدر کے حکیمانہ اور فیصلے اس عظیم الشان رات میں لوح محفوظ سے نقل کر کے ان فرشتوں کے حوالے کیے جاتے ہیں۔پھر فرماتے ہیں بعض روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ شعبان کی پندرہویں رات ہی جسےشب برأت کہتے ہیں اس مہینہ کی احادیث میں بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے اور کم و بیش ہر مسلمان بھی اس کی فضیلت سے واقف ہے۔جناب رسول اﷲ نے اس مہینہ کی نسبت اپنی طرف اور ارشاد فرمایا۔یعنی شعبان میرا مہینہ ہے۔اس سے اندازہ کریں کہ جس چیز اور مہینہ کی نسبت حضور سرور عالمؐ اپنی طرف فرمائیں تو اس کی کتنی فضیلت ہو گی۔ حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو آپ یوں دعا فرمایا کرتے تھے۔یا اﷲ رجب اور شعبان مہینہ میں ہمارے لئے برت فرمائیے اور خیریت کے ساتھ ہم کو رمضان تک پہنچائیں۔ یعنی خیریت کے ساتھ برکات رمضان دیکھنا اور اس کا استقبال کرنا نصیب ہو آپؐ کا اس طرح دعا فرمانا اور اس مہینہ کی فضیلت و عظمت کی دلیل ہے۔ام المومنین حضرت عائشہؓ بیان کرتی ہیں جناب رسول اﷲ کو یہ بات بڑی پسند تھی کہ شعبان کے روزے رکھتے

تھے۔ جناب رسول اﷲ (شعبان میں) اتنے زیادہ روزے رکھتے کہ میں نے آپؐ کو کسی مہینہ میں شعبان کے مہینہ سے زیادہ (نفلی) روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔کبھی آپؐ کا مسلسل روزے رکھنا اور کبھی نہ رکھنا دراصل اُمت کے لئے سوہ ہے کہ کبھی تنگی میں نہ پڑ جائے۔ اس لئے آپؐ نے ایک حدیث میں فرمایا۔ یعنی ’’عمل اپنی طاقت کے مطابق کرو خدا کی قسم وہ (اجرو ثواب دینے سے) نہیں تھکے گا تم ہی عمل کرنے سے تھک جاؤ گے۔15شعبان آنے تک روز آپ نے یہ عشاء کی نماز کے بعد یہ ایک تسبیح کرنی ہے نماز پنجگان کی پابندی شرط ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا۔یہ عمل سبحان اللہ والحمداللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم کا ہےترجمہ :اللہ پاک ہے اور سب خوبیاں اللہ کیلئے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ سب سے بڑا ہے گ نا ا ہ و ں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی توفیق اللہ ہی کی طرف سے ہے جو سب سے بلند عظمت والا ہے ۔آپ کی جو بھی حاجت ہے اس عمل کے کرنے سے اللہ تعالیٰ وہ خواہش پوری فرمائے گا۔اس مقدس مہینے میں اس عمل کے کرنے سے بے پناہ فضائل نصیب ہونگے ۔

Leave a Comment