پندرہ ۔ سولہ۔ سترہ شعبان کو نماز عصر کے وقت کی تسبیح۔

admin

15 16 17 shaban ka wazifa

آج ہم آپ کو نمازِ عصر کے وقت ایک تسبیح کا عمل بتا ئیں گے یہ عمل آپ نے پندرہ شعبان کے ساتھ دو اور دن ملا کر کر نا ہے یہ عمل آپ تیرہ چودہ پندرہ یا پھر چودہ پندرہ سولہ یا پھر پندرہ سولہ سترہ تاریخ کو کر سکتے ہیں یہ عمل بہت ہی آسان سا عمل ہے یہ صرف ایک تسبیح کا عمل ہے یہ عمل ان لوگوں کے

لیے ہے جو مفلس ہیں غریب ہیں تنگ دست ہیں یا پھر مقروض ہیں اور یہ عمل وہ لوگ بھی کر سکتے ہیں جو کسی سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔ یا وہ لوگ جو پسند کی شادی کر نا چاہتے ہیں۔ اور ان کے راستے میں جو رکاوٹیں ہیں ان کو ختم کر نا چاہتے ہیں اگر آپ اس ایک تسبیح کو پڑھ کر اللہ پاک سے اپنے رزق میں بر کت کے لیے دعا کر تے ہیں یا پھر آپ کی جو بھی حاجت ہے اس کے لیے دعا کر تے ہیں تو انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کے رزق میں بر کت عطا فر ما ئیں گے آپ کی جو بھی پریشانی ہو گی مشکل ہوگی اس کو دور فر ما ئیں گے اس عمل کے بارے میں بتانے سے پہلے میں یہاں پر ایک بات کر نا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ ان باتوں کو اس تسبیح کے بارے میں بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ اس سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے آپ کو۔ آپ نے کر نا کچھ یوں ہے کہ نماز ِ عصر ادا کر کے اول آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ کے درمیان میں ایک سو مرتبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم آپ نے

پندرہ شعبان کے ساتھ دو اور دن ملا کر کر نا ہے یعنی کہ یہ عمل آپ تیرہ چودہ پندرہ یا پھر چودہ پندرہ سولہ یا پھر پندرہ سولہ سترہ تاریخ کو کر سکتے ہیں اس طرح تین دن اس عمل کو کر یں اور پھر اپنے رزق میں بر کت کے لیے دعا کر یں انشا ء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ فر ما ئیں گے ۔ یہ بہت ہی مجرب عمل ہے آپ نے نمازِ عصر کے وقت اول آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمی پڑھ کر درمیان میں ایک سو مر تبہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم کو پڑھنا ہے اور اپنے رزق میں بر کت کے لیے دعا کر نی ہے انشاء اللہ اس عمل کی بر کت سے اللہ پاک آپ کے رزق میں ضرور اضافہ فر ما ئیں گے اور جو بھی آپ کی حاجت ہے ضرورت ہے اس کو پورا فر ما ئیں گے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو اس پر عمل کر نے کی توفیق عطا فر ما ئے میں امید کر تا ہوں کہ آپ کو اس تسبیح سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہو گا۔

Leave a Comment