مصلے پر بیٹھ کر صرف تین بار پڑھ لیں ہر ناممکن کام ممکن میں بدل جائے گا۔

admin

14 ayat e sajda ka wazifa

اس حقیقت سے کوئی بھی انسان انکار نہیں کرسکتا۔ کہ دنیامیں گھر کسی شخص کو چاہے وہ امیر ہو غریب ہو ، نیک ہو یا برا ہوں اس کو قدرت کی جانب سے دکھوں ، غموں اور پریشانیوں یا پھر بیماریوں سے کسی نہ کسی شکل میں ، کبھی نہ کبھی ضرور واسطہ پڑتا ہےانسان وہ ہے جو ان دکھوں ، غموں اور پریشانیوں کو سب پر حو صلے کے ساتھ برداشت کرتا ہے۔

اگرچہ ان غموں اور پریشانیوں کاعلاج آج سے چودہ سو سال پہلے قرآن وحدیث نے بڑے احسن انداز کے ساتھ بیان کردیاگیا ہے۔لیکن آج اسی سبق کی یاد دہانی کےلیے ، آپ کے لیے قرآن پاک کی ان آیات کا خاص وظیفہ بتارہے ہیں۔ ان آیا ت کو پڑھ کر انشاءاللہ آپ جو بھی دعا مانگیں گے ۔ آپ کی جو بھی دعا ہوگی ہر مراد، ہر حاجت ، ہر دلی تمناء انشاءاللہ ! اللہ کے حکم سے پوری ہوگی۔

ہماری موجودہ پریشانیوں کی بنیادی وجہ قرآن سے لاعلمی اور دوری ہے۔ آج کے اس آرٹیکل میں قرآنی کمالات سے روشناس کرائیں۔ تاکہ آپ کی مایوس کردینے والی مشکلات فوری حل ہونا شروع ہوجائے۔ یقین جانیے ان آزمودہ قرآنی کمالات کو آزما کر لوگ جو مایوسیوں کی آخر ی حد کو پہنچ تھے۔ جو خود کشی تک پہنچ چکے تھے۔ وہ خوشحالی ہنسی خوشی بسر کر رہیں ہیں۔

کیونکہ سورت البقرہ سے لے سورت الناس تک کی قرآن پاک کی ہر آیت میں روحانی جسمانی تمام بیماریوں ، تمام مشکلات کا حل موجود ہے۔ یہ آزمودہ اور مجرب ترین وظیفہ ہے۔ جب بھی کوئی بھی مشکل گھڑی ہو یا کوئی گھریلو پریشانی ہو یا معاشی پریشانی آجائے تو اس وظیفے سے اپنی مشکل اور پریشانیاں ختم کروادیں۔ جس سپارے سجدے والی آیت آئے تو ان پر سجدہ کرنا ضرور ی ہوتا ہے قرآن پاک چودہ آیات سجدہ ہیں۔ اور ان کی تلاوت کرنے کے بعد ا ن پر سجدہ ضروری ہوجاتا ہے۔ ہمارا وظیفہ کیا ہے؟ جس شخص کو کوئی سخت حاجت ہووہ وضو کرکے قبلہ رخ مصلحے پر بیٹھے اور قرآن پاک کی چودھ آیات سجدہ اس طرح پڑھے کہ ایک آیت سجدہ پڑھے اور فوراً اس کا سجدہ کر لے اور اس کے بعد دوسری آیت پر سجدہ کرے ۔اور اس کا بھی جو سجدہ کرلے اس طرح ایک ایک آیت کو سجدہ پڑھتاجائے تو الگ الگ ہر ایک کا سجدہ کرتاجائے۔

جب چودہ سجدے مکمل ہوجائیں تو اس کے بعد درود ابراہیمی تین یا سات مرتبہ پڑھے۔ اور ایک تسبیح استغفار پڑھنے کے بعد حق تعالیٰ سے اپنی جائز دعائیں اور جائزتمنا ئیں اور اپنی جائز حاجات مانگے۔ انشاءاللہ مصلحے سے اٹھ نہ پائے گا اللہ رب العزت آپ کے اٹھنےسے پہلے آپ کی ہرحاجت، ہرمراد اور ہر دلی تمناء پوری کر دیں گے۔ اور سجدہ کرنے کا طریقہ یہی ہے کہ جب آیت سجدہ تلاوت کریں تو سجدے میں جاکر تین مرتبہ یا پانچ مرتبہ یا پھر سات مرتبہ سبحان ربی اللہ پڑھ لے۔ یہ سجدہ ہوجائے گا۔ اس کے بعد اللہ پاک سے اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اللہ پاک سے دعامانگیں۔ انشاءاللہ ! اللہ رب العزت آپ کی تمام دلی حاجات اور دلی مرادیں ضرور قبول فرمائیں گے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Leave a Comment