بارہ تیراہ چودہ شوال کا خاص وظیفہ۔ ہر طرف دولت ہی دولت ہوگی

admin

12 13 14 shawal ka wazifa

آپ کی اولاد کا ایسا وظیفہ جس کو اگر آپ شوال کے مہینے میں کرلیں گے توا للہ پاک کے حکم سے آپ کی خالی گود کو بھر جائے گی ۔ آپ کو اللہ پاک اپنی رحمت اور ٍفضل سے اولاد عطافرمائیں گے ۔ اپنے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کی گود کوبھردیں گے ۔ اس کے علاوہ آج ہم ایک خاص وظیفہ اور اس کے ساتھ ساتھ چند واقعات بھی ذکر کریں گے ۔حضر ت عیسی ؑ کے حوالےسے کہ ان کا ایک ایسی بستی سے گزرہوا جہاں پر ایک دھوبی رہتا تھا۔

بستی والے آپ کے پاس اس دھوبی کی شکایت لے کر آئے کہ یہ ہمارے کپڑے پھاڑ دیتا ہے۔ اوراپنے پاس ہمارے کپڑے رو ک کر بھی رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجیے ۔ وہ اپنے کپڑوں والی گٹھری کے سمیت واپس نہ آسکے۔ حضرت عیسی ؑ نے یہ دعا کردی ۔ اگلے دن دھو بی حسب معمول کپڑے دھونے کےلیے گھر سے چلا گیا اس کے پاس تین روٹیا ں تھیں اور وہاں قریب ہی پہاڑوں میں ایک عابد بھی رہتا تھا ۔وہ عابد دھو بی کے پاس آیا اور پوچھا کیا تیرے پاس کچھ کھانے کو روٹی ہے۔ اگر ہے تو ذرا سی سامنے کردے تاکہ میں اس کودیکھ لوں یاصرف اور صرف اس کی بو سونگھ لو۔

کیونکہ کافی مدت سے میں نے کھانا نہیں کھایا۔ دھوبی نے اس میں سے ایک روٹی کھانے کے لیے اس عابد کو دیدی۔ عابد دعا دیتے ہوئے کہنے لگا اللہ تعالیٰ تیرے سارے گنا ہوں کو معاف فرمائے اور دل کو پاک کرے ۔ دھوبی نے دوسری روٹی بھی اسے دیدی وہ دھوبی کہنے لگا کہ اللہ تعالیٰ تیرے اگلے پچھلے سارے گناہ معاف کرےاس کے بعد اس دھوبی نے تیسری روٹی بھی اس عابد کو دیدی ۔ تو اب عابد بولااے دھوبی ! اللہ تعالیٰ تیرے لیے جنت میں ایک شاندار محل بنا دے ۔

اب جب شام ہوئی تو دھوبی صیحح سالم واپس آگیا۔ بستی والے سب حیران ہوکر حضرت عیسی ؑ کے پاس آئے اور آ کر ان کو بتایا کہ دھوبی تو واپس آگیا ہے۔ آپ نے دھوبی کو طلب فرمایا اورپوچھا کہ سچ سچ بتانا آج تونے کیا عمل کیا ہے۔ وہ کہنے لگا ان پہاڑوں میں ایک عابد میرے پاس آیا ۔ اس کے مانگنے پر میں نے تین روٹیاں اسے دیدیں۔ ہر روٹی کے بدلے اس نے مجھے بہت سی دعائیں دیں۔حضرت عیسی ؑ نے فرمایا کہ : اپنے کپڑوں والی گٹھر ی کو کھو ل اور دکھا ۔ اس نے کھولا تو کیا دیکھتا ہے کہ ایک سیاہ سانپ بیٹھا ہوا ۔ اس کے منہ پر لوہے کی لگام ہے۔ آپ نے سانپ کو پکارا تو اس نے “لبیک یا نبی اللہ ” کہہ کر جواب دیا ۔ فرمایا: تجھے اس شخص کی طرف نہیں بھیجا گیا ۔ لیکن اس کےپاس ان پہاڑوں میں سے ایک عابد آیا اس نے روٹی مانگی ہر روٹی کے بدلے میں اس نے دعائیں دیں۔ ایک فرشتہ پاس کھڑا آمین کہتا رہا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے اس فرشتے کو بھیجا جس نے مجھے لوہے کی لگا م پہنا دی۔ حضرت عیسی ؑ نے دھوبی سے فرمایا اس عابد پر صدقہ کرنے کی بدولت تیرے پچھلے سب گن اہ مع اف ہوگئے ہیں۔ اور اب نئے سرے سے اعمال شروع کر۔آپ سمجھ گئے ہیں کہ ہر انسان اپنے آپ میں نیکوں کار ہے۔ کوئی بھی یہ نہیں سمجھتا کہ مجھ فلاں گن اہ سرزہوا۔

Leave a Comment