آیت الکرسی کا خاص وظیفہ جو آپ کو جنت میں لے جائے

admin

آیت الکرسی Ayat ul Kursi

ایک بہت ہی بابرکت اور خاص عمل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ۔ آپ نے ہر روز بعد نماز عصر
آیت الکرسی شریف کا وظیفہ کرنا ہے۔ آیت الکرسی اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی گئی خاص نعمت ہ

آیت الکرسی کا خاص وظیفہ Ayat Ul Kursi

اللہ تعالیٰ نے “آیت الکرسی ” نازل فرما کر امت محمدی ﷺ کےلیے بہت زیادہ آسانیاں پیدا کر دیں ہیں۔ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے۔ ہرانسان یہ چاہتا ہے کہ وہ جنت میں چلا جائے۔ دنیا کے اندر کوئی ایسا شخص نہیں جو جہنم کی طرف جانے کا سوچے۔ نبی کریمﷺنے اپنی ساری امت کے لیے ، سار ی زندگی بہت دعائیں کیں ہیں ۔ یا اللہ ! میری امت کی مغفرت فرما۔ اور ان کو جنت میں داخل فرما۔ ہماری بھی یہی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر اپنا خصوصی فضل وکرم فرما کر ہم سب کو پوری امت مسلمہ کو اللہ تعالیٰ جنت عطا فرما دے۔

کسی بھی مقصد یا حاجت کے لیے آپ سورة کوثر کو تین دن اس طرح پڑھیں

آیت الکرسی Ayat ul Kursi Ka Khaas Wazifa

آج کا جو وظیفہ ہے اس کا سب سےبڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ عمل آپ کو جنت میں لے جائے گا۔ اگر آپ کے گناہ زمین اور آسمان کے درمیان کی خلاء ساری بھر جائے۔ تو اس عمل کی برکت کی وجہ سے آپ کے تمام گناہ معاف ہوں گے ۔ توآپ نے یہ عمل اپنی زندگی کے اندر شامل کرنا ہے۔ اپنی زندگی کا اس کو معمول بنا لینا ہے۔ “آیت الکرسی ” بعد نماز عصر پڑھنی ہے۔ اور بعد نماز عصر آپ نے اول اور آخر میں درود پاک پڑھنا ہے۔

Ya Wadoodo | Ghar Se Larai Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa

اوردرمیان میں سات مرتبہ ” آیت الکرسی ” پڑھنی ہے۔ یہ عمل آپ کو جنت میں لے جائےگا۔ اس کے علاوہ آپ کی جتنی بھی جائز خواہشات ہیں، جتنی بھی حاجات ہیں، رزق کا جو مسئلہ ہے ، انشاءاللہ! وہ حل ہو جائے گا۔ یہ ساری کی ساری ضرورتیں آپ کی پوری ہوجائیں گی۔

Leave a Comment